ایف بی آر کو تحقیقات کا حکم دینا غلط تھا ۔۔۔جسٹس فائزعیسیٰ کیس کا تفصیلی فیصلہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 94 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظر ثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ یا کوئی ادارہ سپریم جوڈیشل کونسل کو کارروائی

جب تک دولت نہیں بڑھتی غربت کم نہیں کی جا سکتی ۔۔۔وزیر اعظم عمران خان

تفصیلات کے مطابق عدالت نے 9 ماہ دو دن بعد نظر ثانی درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔دس رکنی لارجر بینچ نے چھ چار کے تناسب سے سرینا عیسی کے حق میں فیصلہ سنایاجبکہ جسٹس یحی آفریدی نے اضافی نوٹ تحریری کیا۔ سپریم کورٹ نے مختصر فیصلہ 26 اپریل 2021 کو سنایا تھا۔تحریری فیصلہ جسٹس مقبول باقر،جسٹس مظہر عالم ،جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس امین الدین نے تحریر کیا۔

سپریم کورٹ کی طرف سے تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ ہر شہری اپنی زندگی،آزادی،ساکھ،جائیداد سے متعلق قانون کے مطابق سلوک کا حق رکھتا ہے۔آئین کے آرٹیکل 9 سے 28 تک ہر شہری کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرتے ہیں۔اگر کوئی شہری پبلک آفس ہولڈر ہے تو اسے بھی قانون کا تحفظ حاصل ہے قطع نظر کسی عہدہ یا پوزیشن کے ہر پاکستان قانون کے مطابق سلوک کا حقدار ہے۔یہ فیصلہ واضح الفاظ کیساتھ سنایا جاتا ہے کہ اس عدالت کے جج سمیت کوئی قانون سے بالاتر نہیں۔کوئی بھی شخص چاہے وہ اس عدالت کا جج کیوں نہ ہو اس کو قانونی حق سے محروم...

تحریری فیصلے میں لکھا گیا کہ کسی ایک جج کیخلاف کارروائی سے پوری عدلیہ کی آزادی پر سوال اٹھتا ہے۔ جسٹس فائز عیسی نے کہا انکی اہلیہ کے ٹیکس معاملات میں ان کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔آئین کے مطابق بنچ میں اکثریتی فیصلے کو ہی سپریم کورٹ کا فیصلہ تصور کیا جاتا ہے۔جج کوڈ آف کنڈکٹ کے مطابق اہل خانہ کے معاملات پر جوابدہ نہیں۔جج اپنی اہلیہ اور بچوں کے معاملات کا ذمہ دار نہیں ہوتا۔ہر شخص کو اپنے کئے ہوئے اعمال کا حساب دینا ہوتا ہے۔فیصلے میں کہا گیا کہ جب تک ملوث ہونے کے واضح ثبوت نہ ہوں کسی اور...

فیصلے میں لکھا گیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کو احکامات دیئے گئے۔جسٹس قاضی فائز عیسی اور انکی اہلیہ کو نوٹس دیکر دفاع کا حق دینا چاہیے تھا۔فیصلے اضافی نوٹ میں لکھا گیا کہ سپریم کورٹ کے 19 جون 2020 کے فیصلے میں ایف بی آر کو تحقیقات کا حکم دیا گیا۔ ایف بی آر کو تحقیقات کا حکم دینا آرٹیکل 211 اور انکم ٹیکس آرڈیننس کی حدود سے باہر تھا۔سپریم کورٹ سمیت کوئی بھی عدالت سپریم جوڈیشل کونسل کی کاروائی میں مداخلت نہیں کر سکتی،جوڈیشل کونسل کو اختیار ہے کہ اعلی عدلیہ کے جج کے خلاف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف اور حمزہ کی ضمانتوں کا تحریری فیصلہ جاری -اسپشل سینٹرل کورٹ نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں پر تحریری حکم جاری کردیا عدالت نے ملزمان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس فائز نظرِ ثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاریسپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرِ ثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ یعنی ججوں نے یہ مان لیا کہ لندن میں فلیٹ لیکر مجرم کے حق میں فیصلہ دیا جا سکتا ہے۔اور ججوں کی یہ کرپشن جائز ہے؟لکھ لکھ لعنت۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی توسیع کا فیصلہ وزیراعظم کا ہوگا ہم مخالفت نہیں کرینگے: رانا ثنا12:08 PM, 29 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شریف برادران کے علاوہ بھی پارٹی میں وزارت عظمی کیا پتہ کب یہ ہاتھ ہمارے کندھوں پر آ جائے! فرعونوں کو اللہ مہلت دیتے ہیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور قلندرز پہلی بار شاہین آفریدی کی کپتانی میں کھیل کے میدان میں اتریں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کا فیصلہحکومت کا عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کا فیصلہ PTIGovernment PetrolDieselPrice PetrolPrice RateHike February1 Pakistan Official_PetDiv GovtofPakistan MoIB_Official shaukat_tarin PakPMO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »