وزیراعظم کا اسلامو فوبیا سے متعلق کینیڈین ہم منصب کے بیان کا خیر مقدم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلامو فوبیا کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنا ہو گا: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے اسلامو فوبیا سے متعلق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جسٹن ٹروڈو کے اسلامو فوبیا کی مذمت پر مبنی بیان کا خیر مقدم کرتا ہوں، اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے خصوصی نمائندہ مقرر کرنا خوش آئند ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ جسٹن ٹروڈو کا اقدام میرے اس مطالبے کی حمایت ہے جو مسلسل دہرا رہا ہوں، اسلامو فوبیا کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنا ہو گا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے بھی اپنے ایک بیان میں اسلامو فوبیا سے متعلق کہا تھا کہ نبی ﷺ کی توہین آزادی اظہار رائے نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف حکومت کا پنجاب کے بعد کراچی کے شہریوں کو بھی سرپرائز دینے کا فیصلہ08:22 PM, 29 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پنجاب کے بعد کراچی کے شہریوں کو بھی قومی صحت کارڈ فراہم کرنے پر غور پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں،وزیراعظم جو ساڑھے تین سال میں یہ طے نہیں کر پا رہے کہ نظام کون سا لانا ہے ہم نے انہی مبینہ اناڑیوں کے ہتھے ایٹمی پاور ملک دے دیا ہے کبھی ریاست مدینہ، کبھی امریکہ والا نظام، کبھی ایران والا، صدارتی، پارلیمانی کہتے ہیں کہ ہر شر کے پیچھے خیر کا کوئی پہلو چھپا ہوتا ہے۔ یہ بظاہر سیاسی فعل کراچی شہر کی حقیقی آبادی معلوم کرنے کا ایک نادر و نہایت آسان موقع ہے۔ جب 'کراچی کے مستقل رہائشی' افراد کو یہ سہولت مہیا کی جائے گی تو ازخود کراچی کی آبادی کا سرکاری و ناقابلِ تردید جائزہ مکمل ہو جائے گا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کینیڈین وزیراعظم کے اسلامو فوبیا کےخلاف بیان کا خیرمقدم کرتا ہوں: وزیراعظم عمران خان12:10 PM, 30 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے خلاف کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو کے  بیان کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کا کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو کے بیان کا خیر مقدموزیرِ اعظم عمران خان نے کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسلاموفوبیا کے خلاف مل کر جدوجہد کرنے پر زور دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا اسلاموفوبیا کیخلاف کینیڈین وزیراعظم کے بیان کا خیرمقدم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسکردو کا علاقہ بین الاقوامی ایئرپورٹ کے بعد ونٹر گیمز کا مرکز بنے گا۔وزیر اعظماسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسکردو ونٹر گیمز کا مرکز بنے گا۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ اسکردو کا علاقہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے کپتان کا کورونا سے صحت یابی کے بعد پیغام - ایکسپریس اردوسات دن کمرے میں گزارنے کے بعد ایسا لگا جیسے دنیا میں واپسی ہوئی ہے، وہاب ریاض 😜😜😜
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »