تحریک انصاف حکومت کا پنجاب کے بعد کراچی کے شہریوں کو بھی سرپرائز دینے کا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

08:22 PM, 29 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پنجاب کے بعد کراچی کے شہریوں کو بھی قومی صحت کارڈ فراہم کرنے پر غور

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پنجاب کے بعد کراچی کے شہریوں کو بھی قومی صحت کارڈ فراہم کرنے پر غور شروع کردیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وفاق نے کراچی کے شہریوں کو بھی قومی صحت کارڈ فراہم کرنے پر غور شروع کردیا،وفاقی وزارت صحت کے مطابق کراچی کے تمام مستقل رہائشیوں کو صرف 16ارب روپے سالانہ میں صحت کارڈ فراہم کیے جا سکتے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق اگر سندھ حکومت نے اس پروگرام میں شمولیت اختیار نہ کی تو وفاق اپنا کردار ادا کرسکتا ہے۔

یاد رہے اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ماضی میں حکمرانوں کو کھانسی بھی آتی ، تو علاج کیلئے باہر چلے جاتے ، پاکستان میں سسٹم صرف اشرافیہ کے لئے بن کر رہ گیا ۔ اب غریب کو بھی بہتر صحت کی سہولیات میسر ہونگی، صحت کارڈ جیسی سہولیات دنیا بھر میں کہیں نہیں۔اس سے قبل اسلام آباد میں قومی صحت کارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ امیر کیلئے پرائیویٹ اسپتال اور غریب کیلئے سرکاری اسپتال رہ گئے جس سے سرکاری اسپتال کا معیار بھی گرتا رہا۔دیہات میں لوگوں کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کہتے ہیں کہ ہر شر کے پیچھے خیر کا کوئی پہلو چھپا ہوتا ہے۔ یہ بظاہر سیاسی فعل کراچی شہر کی حقیقی آبادی معلوم کرنے کا ایک نادر و نہایت آسان موقع ہے۔ جب 'کراچی کے مستقل رہائشی' افراد کو یہ سہولت مہیا کی جائے گی تو ازخود کراچی کی آبادی کا سرکاری و ناقابلِ تردید جائزہ مکمل ہو جائے گا۔

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں،وزیراعظم جو ساڑھے تین سال میں یہ طے نہیں کر پا رہے کہ نظام کون سا لانا ہے ہم نے انہی مبینہ اناڑیوں کے ہتھے ایٹمی پاور ملک دے دیا ہے کبھی ریاست مدینہ، کبھی امریکہ والا نظام، کبھی ایران والا، صدارتی، پارلیمانی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘ ARYNewsUrdu In Bahira town Rawalpindi & Islamabad All the people are involved in fraud No permissions is required for anything and no action is required from anyone. Everyone doing his business according to his need it also includes the Bahira town head office Presidential system need for pakistan 🇵🇰 Pta👏👏👏👏👏👏👏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکیورٹی اہلکاروں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے: وزیر اعظمبزدل دشمن کا ایک مضبوط قوم سے سامنا ہے جس نے پہلے بھی دہشت گردی کو شکست دی ہے: عمران خان مزید پڑھیں: GeoNews ImranKhan بلکل۔ تبھی تو بزدل جب سامنے وار نہیں کر سکے تو تیرے جیسے مکار کو ہم پر مسلط کیا ہے، دجال کی طرح جنت دکھا کر اس قوم کو دنیا کے دوزخ میں دھکیل دیا، اللہ تعالیٰ ایسے دجالوں کے شر سے ہمیں محفوظ فرمائے an urgent attention to staggering 14000 Law students of BZU is required. Batch 2018-21 was supposed to be closed by now however till now only one out of 3 annual exams could be conducted. Delay due to internal irregularities of university. Students suffering. LLB BZU
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے لیے مضبوط امیدوار میدان میں اتارے گی: وزیراعلیٰ پنجابتحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے لیے مضبوط امیدوار میدان میں اتارے گی: وزیراعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIofficial Win LB Elections Punjab CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی حکومت میں ہر شعبے میں تنزلی کے ریکارڈ بن گئے: سینیٹر پروفیسر ساجدمیرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجدمیر نے کہا ہے کہ   پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر کا کراچی کیلیے 100 ارب روپے کے منصوبوں کا اعلانوفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کی نہ سندھ میں حکومت بچے گی نہ کراچی میں، جو کچھ پیپلز پارٹی کی حکومت نے کراچی کے ساتھ کیا، لوگ سود سمیت لوٹائیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسکردو کا علاقہ بین الاقوامی ایئرپورٹ کے بعد ونٹر گیمز کا مرکز بنے گا۔وزیر اعظماسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسکردو ونٹر گیمز کا مرکز بنے گا۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ اسکردو کا علاقہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »