'سلمان خان انڈے سے باہر آنا چاہتا ہے، اس جیسے 100 سلمان گلی میں کھڑے کر دوں'

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'سلمان خان انڈے سے باہر آنا چاہتا ہے، اس جیسے 100 سلمان گلی میں کھڑے کر دوں'

دوران شو بگ باس 15 کی تمام خواتین امیدوار نے انہیں ان کی زبان اور بات کرنے کے انداز کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا__فوٹو فائل

بگ باس سیزن 15 کے سابق امیدوار ابھیجیت بیچوکلے نے ووٹوں کی کمی کے باعث گزشتہ ہفتے شو سے نکلنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔ دورانِ گفتگو ابھیجیت کی جانب سے سلمان خان کو دھمکیاں دی گئیں، انہوں نے کہا کہ سلمان نے 14 سیزنز کیے ہوں گے، وہ سمجھتا ہے کہ یہ شو وہ چلاتا ہے لیکن سیزن 15 میرا ہے اور وہ یہاں چھوٹا پڑ گیا ہے۔

ابھیجیت نے کہا کہ آخر سلمان خان اپنے بارے میں کیا سوچتا ہے، میں کیا ہوں یہ اسے جلد ہی دکھاؤں گا، اس کے جیسے 100 سلمان گلی میں کھڑے کر دوں گا۔ ابھیجیت بیچوکلے نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ سلمان خان ابھی انڈے میں ہے، وہ اس سے باہر آنا چاہتا ہے، شو کے دوران مجھے پیار دینے والے پر سلمان کود پڑتے تھے، پروگرام چھوڑنے لگا تھا لیکن انہوں نے روکا تو رک گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے سلمان خان کو اہم اعزاز سے نواز دیاسعودی عرب نے سلمان خان کو اہم اعزاز سے نواز دیا ARYNewsUrdu SaudiArabia SalmanKhan isko musalmaan samjhey hain kya, yahoodi agent hain ye 😂😂 Uff AllAh phely show kerwaya or ab ye Award musalmano ka AllAh hafiz 😥😥 Juuutay pre hr jgha she is izaaz k liye😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’میں سلمان خان کے نہیں اپنے نام سے مشہور ہونا چاہتی ہوں‘ - BBC News اردوسلمان خان کی دوست یولیہ کا نیا گانا، اکشے کمار کا اپنے سسر کو خراجِ عقیدت اور عامر خان کی بیٹی اِرا خان کی ذہنی صحت پر ایک نئی ویڈیو، پڑھیے رواں ہفتے کی بالی وڈ ڈائری۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے 1947 میں خاندان سے بچھڑ جانیوالے سکہ خان کو ویزا جاری کردیا - ایکسپریس اردوپاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق سکہ خان کوپاکستان میں اپنے بھائی محمد صدیق سے ملنے کیلیے ویزا جاری کیا گیا ہے یہ غلط تشریح ہے وہ برضیغر کی تقسیم کا معاملا تھا جو ہند و مسلمان دو علیحدہ قوموں کی بنیاد پر ہوا البتہ یہ عمل اچھا ہے اور انسانی عظمت کی فتح پر اپنی نوعیت کی تاریخ رقم کر گیاکے دونوں بھائی آپس میں ملیں لیکن تب بھی ویزہ دینا ہی پڑھا سو یہ کہانی کا عنوان نہیں حقیقت پر مبنی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

74 سال بعد بچھڑے بھائی سے ملاقات، سکا خان کو پاکستانی ویزا جاری74 سال بعد بچھڑے بھائی سے ملاقات، سکا خان کو پاکستانی ویزا جاری مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ان میں سے ایک بھائی تو مسلمان ھے کیا دوسرا سکھ ہے؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ میں راوی ریور پروجیکٹ صحیح طریقے سے پیش نہیں کیا گیا، عمران خان - ایکسپریس اردوراوی اربن پروجیکٹ کو سپریم عدالت میں لے جارہے ہیں، عوام کو پتا ہونا چاہیے کہ یہ کتنا بڑا شہر بن رہا ہے، وزیر اعظم جناب آپ جیسے جھوٹ کو پیش کرتے ہیں ایک کڑور نوکریاں 50 لاکھ گھر سستی بجلی گیس ادویات مہنگائی کا نوٹس لیتے ہیں اگلے دن وہی اشیاء مارکیٹ سے غائب ہو جاتی ہے ویسے ہی جیسے آپ اپنے وزراء علیمعہ باجی کو NRO دیتے ہیں جناب آپ جیسا کوئی نہیں آپ جھوٹ کو سچا پیش کرنے کے ماہر ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی بہترین پالیسوں سے ملکی معیشت میں بہتریپارلیمانی سیکریٹری برائے صنعت و تجارت عالیہ حمزہ نے رواں مالی سال کے 6 ماہ کے معاشی اعشاریوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ کہاں ہے بہتری؟؟؟ عام آدمی کے حالات تو ابتر ہو گئے خان ساب جب کم بولتا ہے تو کم زلیل ہوتا ہے جب زیادہ بولتا ہے تو زیادہ زلیل ہوتا ہے۔😁 And for overseas Pakistanis are force to pay more cargo taxes from feb 2022 ....... and every it is told overseas pakistanis are our economies back bone.....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »