کینیڈین وزیراعظم کے اسلامو فوبیا کےخلاف بیان کا خیرمقدم کرتا ہوں: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12:10 PM, 30 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے خلاف کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو کے  بیان کا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے خلاف کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو کے بیان کا خیرمقدم کرتا ہوں ۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاجسٹن ٹروڈو کے اسلاموفوبیاکی مذمت کے بیان کا خیرمقدم کرتا ہوں۔اسلاموفوبیا سے نمٹنےکیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کرنا خوش آئند ہے۔.

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے خلاف کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو کے بیان کا خیرمقدم کرتا ہوں ۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاجسٹن ٹروڈو کے اسلاموفوبیاکی مذمت کے بیان کا خیرمقدم کرتا ہوں۔اسلاموفوبیا سے نمٹنےکیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کرنا خوش آئند ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام و فوبیا کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنا ہوگا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوکینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’خاندان کے اثاثوں پر جج جوابدہ نہیں تو وزیراعظم کیوں ہوں؟’ - BBC News اردوپاکستان کی سپریم کورٹ کے دس رکنی لارجر بینچ نے چھ چار کے تناسب سے سرینا عیسی کے حق میں تفصیلی فیصلہ سنایا، جس میں جسٹس یحی آفریدی نے اضافی نوٹ میں لکھا کہ شہزاد اکبر اور فروغ نسیم سرینا عیسیٰ کے خلاف مقدمے میں ٹیکس سے متعلق رازداری کے قانون کو توڑنے کے مرتکب ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ غلط اور تضادات کا حامل ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مؤمن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کے نزدیک اس کی اولاد، اس کے والدین اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔ (صحیح بخاری) صراط مستقیم پر استقامت کی دعا آل عمران 8 پروردگار! جب تو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے، تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر دیجیو ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاض حقیقی ہے جج اپنی اہلیہ اور بچوں کے معاملات کا ذمہ دار نہیں ہوتا (عدالتی فیصلہ) صحیح بات ہے... جج آرمی چیف کی تقرری کے معاملے سے لیکر نسلہ ٹاور تک اور چینی اور سبزیوں کے ریٹ سے لیکر مریضوں کی ذندگی کی ضمانت مانگنے تک ذمہ دار ہوتا ہے.. بس ذمہ دار نہیں ہوتا تو اپنے بیوی بچوں کا نہیں ہوتا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہداء کے خون کا ایک ایک قطرہ ملکی سلامتی کا ضامن ہے:وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے علاقے کیچ میں پاک فوج کے 10 جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہیدفوجیوں کے خون کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے 22کروڑ عوام کو وزیراعظم کی شفاف قیادت پر پورا اعتماد ہے:وزیراعلیٰ پنجابپاکستان کے 22کروڑ عوام کو وزیراعظم کی شفاف قیادت پر پورا اعتماد ہے:وزیراعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI CMPunjabPK PTIofficial GovtofPunjabPK GovtofPakistan UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI CMPunjabPK PTIofficial GovtofPunjabPK GovtofPakistan ImranKhanPTI FIA_Agency ICT_Police Ali_MuhammadPTI Sir,My life saving have been extorted by land Mafias. My 15 complaints on PM Portal did not yield any results because strong hold of Mafias in FIA,ICT Police &NAB. PM Imran Khan to help out. Rgds, M. Sawar, cell 03335143704
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گا۔بالائی سندھ ،پنجاب اورخیبرپختونخوا کے میدانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »