’خاندان کے اثاثوں پر جج جوابدہ نہیں تو وزیراعظم کیوں ہوں؟’ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس: وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کو تضادات کا حامل قرار دیا ہے

،تصویر کا ذریعہوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ غلط اور تضادات کا حامل ہے۔

اس کیس کا تعلق جسٹس فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کے اثاثہ جات سے ہے تاہم عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جسٹس قاضی عیسیٰ اور اہلخانہ کا ٹیکس ریکارڈ حکام نے غیر قانونی طریقے سے اکٹھا کیا۔ عدالت نے کیس کا مختصر فیصلہ 26 اپریل 2021 کو سنایا تھا اور اب نو ماہ دو دن بعد نظر ثانی درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ تحریر کیا ہے۔جسٹس یحیٰ آفریدی نے اپنے اضافی نوٹ میں لکھا ہے کہ ایسٹ ریکوری یونٹ کے چیئرمین بیرسٹر شہزاد اکبر اور وزیرِ قانون فروغ نسیم کی غیر قانونی ہدایات پر ٹیکس حکام نے سرینا عیسیٰ کے مقدمے میں ٹیکس سے متعلق رازداری کے حق کو بھی واشگاف طور پر پامال کیا ہے۔ اضافی نوٹ میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ شہزاد اکبر اور فروغ نسیم سرینا عیسیٰ...

اضافی نوٹ کے مطابق کونسل کو خود درخواست گزار جج یا کسی بھی جج کے خلاف کارروائی کا مکمل اختیار حاصل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shameful... A disgrace to justice.

پاکستان کی ابتدا سے لیکر آج ایسے فیصلے آرہے ہیں ۔ سیلکٹرز اور کوچ کھلاڑیوں کا کھیل انجوائے کر رہے ہیں فروغ نسیم خود بھی ناقابل اعتماد ہیں

اس حساب سے نوازشریف بے قصور ھے

قانون قانون ھوتا ہے جج کا فصلہ فصلہ ہی ھوتا ہے

Its extremely shameful decision, not in coherent to the moral values, character, world norms and Islamic principles, values and Sharia law.

عدالیہ نے اپنے پیٹی بھائ کو بچا لیا

اگر کوئی جوابدہ نہیں ہوگا تو ملک سے عدلیہ کا خاتمہ کردینا چاہیے ۔ جس عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں مراعات اور پنشنز لیتے ہیں وہ جوابدہ اور یہ مقدس گائیں

ریکارڈ اکٹھا کیوں کیا ججز سے سوال کرنا غلط اثاثے جتنے بھی ہوں آئیندہ سوال کرنا بھی قابل گرفت جرم کیس ڈسمس

پی ٹی آئی تباہ دے۔

وزیر قانون کو اس طرح کے بیانات سے گریز کرنا چاہیے۔

لگتا فروغ نسیم نے فیصلہ ہی نہیں پڑھا۔کیونکہ گزشتہ روز جیو کےشہزاد اقبال کے اس فیصلے کے متعلق بہت سے سوالات کے جوابات نہیں تھے۔طنزیہ مسکراہٹ سے ہی کام چلا رہا تھا۔بار بار یہ کہنا کہ میرا جسٹس صاحب سے کوئ ذاتی مسلہ نہیں لیکن وزارت سے استعفیٰ دے کر جسٹس قاضی کے خلاف کیس کی پیروی کی۔

تضادات کا حامل نہیں جناب سچ پر مشتمل ہے تفصیلی فیصلہ سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے عدلیہ زندہ باد پاکستان زندہ باد

Mere baba police man hain kal chota bhai FBR tax payer bana q k employee hai company ka ab agr kal ko us k tax mn kuch masla hota to mere baba ko nokari se nikaalo gy? Aby aqal se kaam ly ap k bary marhoom mushahid ullah sahi kehte thy

لوٹ کر کھا گئے۔ پکڑے گئے تو مُتعبر بنے کی کوشیش کررہے ہیں۔ مگر لُنڈرینگ ثابت ہوگئی ہے۔ مگر اس جُرم کا جج جوابدہ نہیں ہے۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو چاہیے کہ پاکستان کی عدلیہ کی کرپشن پر تحقیق کرے اور قوم کو بتائے کہ جج کیسے جسٹس قیوم کی طرح کے فیصلے پیسے، پراپرٹیز اور دیگر مراعات لے کر بدلتے ہیں

چور چوری کرتا گیا اور بچوں اور بیوی کے نام اثاثے بناتا گیا جب چور کو پکڑا گیا تو چور نے کہا یہ اثاثے تو بیوی بچوں کے ہیں ان اثاثوں سے تو یہ ثابت نہیں ہوا کہ میں نے چوری کی لہذا میں معصوم ہو مجھے بری کیاجائے افسوس

قاضی جواب دے نہیں تو عام شہری یا کوئی سیاستدان یا بیوروکریٹس کیوں جواب دے ہوں

جج کی بیوی اسکے مرنے کے بعد بھی میرے ٹیکس کے پیسے سے پینشن اور دیے ہوئے گھر میں رہتی ہے، مگر جج اسکا ذمدار نہیں 🙅 گھر، گاڑیاں 10،10 لاکھ تنخواہ ریٹائرڈ ہونے کے بعد بھی گھر ملتے ہیں، فیملی سارا کچھ ساتھ ساتھ مزے کرتی ہیں سب کچھ عوام کے ٹیکس کے پیسے سے..

جج صاحب سے یہ نہیں پوچھا گیا کہ ان کے بچوں کے اثاثے کہاں سےبنے بلکہ انھیں کلین چٹ دے کر کہا کہ سربراہ اپنے بچوں کے اثاثوں کا ذمہ دار نہیں یہی سب چیزیں پانامہ کیس میں نواز شریف نے کہیں تھیں مگر وہ نااہل ہوگیا اب ہونا تو یہ چاہیے کہ نواز شریف کو بلا کر اس کی بھی سزا معطل کی جائے

جج عدالت میں مدعی جج کے گھر پیسوں کا بیگ 💼 لے کر تو اس سے جج کا کچھ لینا دینا نہیں کیوں جج اپنے گھر والوں کا ذمدار نہیں 🙅 توبہ توبہ

جج کی بیوی اسکے مرنے کے بعد بھی میرے ٹیکس کے پیسے سے پینشن اور دیے ہوئے گھر میں رہتی ہے، مگر جج اسکا ذمدار نہیں 🙅

اگر یہی بات ن لیگ والے کہیں تو غدار

میرے ملک کو ان حالات تک پہنچانے میں ان حرام خور ججز کا کردار سر فہرست ہے ان کو چوک چوراہے میں لٹکایا جانا چاہیے

ہمارے ملک میں عدالتیں نہیں ہیں ! کوٹھے ہیں ! پیسہ پھینک تماشا دیکھ!

ہماری عدالتوں میں انصاف صرف شریف برادران اینڈ سرینا عیسی کے لئے ہی ہے ۔۔🤣

فا ئز عیسی' کا کیس اب پریسیڈ نٹ ہو گا کی میاں صاحب بچوں کے اثاثوں کے ذمہ دار نہیں.

کیوں وزیراعظم کا پورا ملک باپ لگتا ہے جو وہ نہ بتاۓ؟ یا وزیراعظم اولاد ہے پورے پاکستان کی

پنجابی فوج نے بی ایل ایف کے حالیہ حملوں کے بعد مکران اور آواران میں کئی چوکیاں خالی کرلی ہیں۔ گْورجک مشکے، مھیر مند، کاشاپ دشت،پنجابی فوج نے چوکیاں خالی کرلی ہیں۔ گمان ہے کہ پنجابی فوج نے اپنی حکمت عملی تبدیل کرلی ہے۔

وزیر قانون کئی بار ایسا کہہ چکے ہیں اس سے بڑ کر مشرف کو سزا دینے والے ججز کے بارے میں ادا کردہ تمام الفاظ ایک پرہجوم پریس کانفرنس میں کہے گئے تهے انہیں اوپری منزل کی اشیر باد حاصل ہے جب طاقت ہو تو سب کو زیر کرنا آسان ہوتا ہے

جج اپنی بیوی کا زمہ دار نہیں تو پھر جج لوگوں کی قسمت کے فیصلے کرنے کا بھی زمہ دار نہیں۔عدالتوں کو اب ختم کردینا چاہے تاکہ قومی خزانے سے بوجھ کم ہو سکے

اور ناظرین جنرل امر باجوہ کے واحد وکیل فروغ نسیم نے سپریم کورٹ مفصل فیصلہ کو یکسر مسترد اور عدالتی بددیانتی قرار دیا ہے کیونکہ موصوف اس شخصیت کے وکیل ہیں جنہیں چیلنج کرنا کسی کے وس کا روگ نہیں ہے لیکن اگر یہی بیان نوازلیگی وزیرِ قنون نے دیا ہوتا تو اب تک اِٹ سے اِٹ وجا دینی تھی

پاکستان کا نظام عدل ایسے ہی بلندیوں کو نہیں چھو رہا ۔ ان کرپٹ ججوں کو نکالو اور انکا کڑا احتساب کرو ۔

شہزاد اکبر کے بعد اب باری دھشتگرد وزیر کی ہے پہلے استعفی پھر جیل اگر لندن بھاگ نہیں گیا تو

ایک سیاہ فیصلہ ہے جو کہ کالی عدالتوں نے جاری کیا کیا اب بیوروکریسی/ججز/جرنیلوں کی فیملیز بھی مقدس گائیں بن چکیں سرینا عیسیٰ صاحبہ اپنے کرپٹ جج شوہر کو بچاتے وقت یہ بھول گئیں کہ ایک اسکول ٹیچر بغیر منی ٹریل کے لندن میں اربوں کی جائیداد کیسے خرید رہی کیا یہ منی لانڈرنگ نہیں؟

یہ عورت فنکار ہے اور بےایمان اور لالچی ہے باوجود کہ اس کے پاس کافی جائیداد اور ذریعہ ہیں مال دولت کے اس کے پاس حرام مال بھی شامل ہے ان میں نالائق خاوند جج کی وجہ سے۔ PakistanLawyer4

Coorupt and cheap lady, popular in BBC and hiding blk money in UK, waooo uk🇬🇧

جج اپنی اہلیہ اور بچوں کے معاملات کا ذمہ دار نہیں ہوتا (عدالتی فیصلہ) صحیح بات ہے... جج آرمی چیف کی تقرری کے معاملے سے لیکر نسلہ ٹاور تک اور چینی اور سبزیوں کے ریٹ سے لیکر مریضوں کی ذندگی کی ضمانت مانگنے تک ذمہ دار ہوتا ہے.. بس ذمہ دار نہیں ہوتا تو اپنے بیوی بچوں کا نہیں ہوتا

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مؤمن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کے نزدیک اس کی اولاد، اس کے والدین اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔ (صحیح بخاری)

صراط مستقیم پر استقامت کی دعا آل عمران 8 پروردگار! جب تو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے، تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر دیجیو ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاض حقیقی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یورپ میں پناہ کے لیے 2021 میں ریکارڈ تعداد میں درخواستیں جمع
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ایک اور مسلمان ہجوم کے ہاتھوں قتل، ویڈیو نے دل دہلا دیےبھارت میں ایک اور مسلمان ہجوم کے ہاتھوں قتل، ویڈیو نے دل دہلا دیے ARYNewsUrdu 😱 Lnti hrmi indian انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گا۔بالائی سندھ ،پنجاب اورخیبرپختونخوا کے میدانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کینسر کے علاج کی دوا ایڈز کے علاج میں کار آمد؟کراچی کینسر کے علاج میں قوت مدافعت کو مضبوط بنانے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ - ایکسپریس اردولاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف دیا shameonExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »