’تم نے دیکھا؟ فوج میں بھی کتنے پڑھے لکھے لوگ ہوتے ہیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان رائٹرز گلڈ: صدر ایوب خان کے دور میں قائم ہونے والی ادیبوں کی تنظیم جو کئی تنازعات کا شکار رہی

شہاب نے لکھا ہے کہ مارشل لا کے ابتدائی زمانے میں حکومت نے آٹھ لاکھ روپے کی رقم ضبط کی۔ شہاب کے مطابق یہ رقم بعض سیاست دانوں نے انتخابی مقاصد کے لیے کچھ خفیہ اکاؤنٹس میں جمع کروا رکھی تھی۔

پاکستان رائٹرز گِلڈ کو حکومت پاکستان کی طرف سے گرانٹ کی شکل میں رقم بھی ملا کرتی تھی۔ قدرت اللہ شہاب سمیت کسی دوسرے ادیب نے اپنی کسی تحریر یا انٹرویو میں اس کا ذکر نہیں کیا۔ گلڈ کے موضوع پر ڈاکٹر طاہر مسعود کو جمیل الدین عالی کے ایک انٹرویو پر گِلڈ ہی کے ایک سابق سیکریٹری معروف ادبی جریدے ’نقوش‘ میں محمد طفیل نے ایک خط لکھا۔

ایوب خان پنڈال میں داخل ہوئے تو اپنی عادت کے مطابق سٹیج کی طرف بڑھے۔ اس موقع پر انھیں بتایا گیا کہ ان کی نشست سٹیج پر نہیں بلکہ حاضرین کی پہلی صف میں ہے۔ یہ سن کر ان کے چہرے پر ناگواری کے آثار پیدا ہوئے۔ شہاب کے مطابق انھوں نے اس موقع پر کان سرخ ہوتے ہوئے بھی دیکھے۔ ادیبوں کے سماجی مرتبے میں اضافہ کیسے ہوا؟ شہاب لکھتے ہیں کہ گِلڈ کے قیام کے بعد اقتدار کے ایوانوں اور اعلیٰ ترین سرکاری تقریبات کے دروازے ادیبوں پر کھل گئے۔

انھوں نے چیلنج کے انداز میں کہا ہے کہ گِلڈ کا ریکارڈ کھلی دستاویز ہے، اگر اس نے کوئی غلط کام کیا ہے تو اسے کوئی ثابت کر دکھائے۔ قدرت اللہ شہاب کے بعد گِلڈ کے ایک اور اہم ذمہ دار جمیل الدین عالی بھی ان الزامات کی تردید کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Qurratulain Hyder wrote in a letter to Khalid Hassan that Shahaab either lied or misunderstood what you guys have quoted here. That she went teary eyed to Shahaab and said that ab bhonkny pr bhi pabandi hogi? She wrote it’s not her way of talking.

شہاب نامہ میں اس کی ساری تفصیل لکھی ہوئی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینسر کے علاج کی دوا ایڈز کے علاج میں کار آمد؟کراچی کینسر کے علاج میں قوت مدافعت کو مضبوط بنانے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ - ایکسپریس اردولاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف دیا shameonExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کی وجہ سے ہے: مریم اورنگزیب🤣 ڈڈوچارجر کے دن کا آغاز نانی کا موتر پی کر ہوتا ہے کھاد مل رہی لیکن ایک چیز نہیں مل رہی NRO ۔😆 Marriyum_A
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یورپ میں پناہ کے لیے 2021 میں ریکارڈ تعداد میں درخواستیں جمع
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی حکومت میں ہر شعبے میں تنزلی کے ریکارڈ بن گئے: سینیٹر پروفیسر ساجدمیرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجدمیر نے کہا ہے کہ   پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »