لاہو ر ہائیکورٹ نے باپ کو ذہنی معذور قرار دینے کیلئے درخواست دائر کرنے والے بیٹے کو بڑا سبق سکھا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے باپ کوذہنی معذور قرار دینے والے بیٹے کو دو لاکھ روپے جرمانہ کرتے ہوئے کیس کا تاریخی فیصلہ سنا دیا ،

عدالت کا فیصلے میں کہناتھا کہ اگر والد جرمانہ کی رقم لینے سے انکار کرے تو جرمانہ شوکت خانم میں جمع کروایا جائے ۔

لاہور ہائیکورٹ میں جائیداد کا حصہ بہن کو دینے پر والد کو ذہنی معذور قرار دینے کیلئے بیٹے کی درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے باپ کو ذہنی معذور قرار دینے والے بیٹے کو دو لاکھ روپے جرمانہ کر دیا ۔ہائیکورٹ نے بیٹے کی درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی ۔ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بیٹے کی نظر والد کی جائیداد اور پیسے پر ہے ، کچھ ماہ قبل والد نے جائیداد کا کچھ حصہ بیٹی کے نام پر کیا جس پر بیٹے ناراض ہو ئے ، بیٹامستقبل میں ایسی صورتحال سے بچنے کیلئے والد کو ذہنی معذور قرار دینے لگا۔جسٹس طارق...

جسٹس طارق سلیم شیخ نے 12 صفحات پر مشتمل تحریر فیصلہ جاری کر دیاہے ، عدالت نے والد کو طلب کیا جو کہ بالکل صحت مند تھا اور جوابات دیئے ، صوبوں نے کچھ ترمیم کے ساتھ مینٹل ہیلتھ آرڈینس اپنا لیا، ذہنی معذور افراد معاشرے کے کمزور ترین افراد ہے ، آرڈینس کا مقصد ان لوگوں کا تحفظ کرنا تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر کرنے سے روک دیا: میڈیکل رپورٹ ہائیکورٹ میں جمعکہیں کمیشن ملنے کا چانس بنے تو یہ گینڈا کوہ کاف پر بھی چلا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راوی اربن منصوبہ: ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، پنجاب حکومت کو کام جاری کھنے کی اجازتلاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کام روکنے کا حکم جاری کیا تھا۔ ناپاک فوج جب NLC کی شکل میں ٹھیکیدار، انیل مسرت انویسٹر ہو تو گلزار اور اعجاز الحسن جیسے عدالتی دلال اپنا کام ضرور کرتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

احتساب عدالت نے میر شکیل الرحمٰن سمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیالاہور کی احتساب عدالت نے جنگ، دی نیوز اور جیو کے ایڈیٹر ان چیف میر شکیل الرحمٰن سمیت تمام ملزمان کو پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں باعزت بری کر دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Mojjan congratulations
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نبیل گبول نے ریحام کو شادی کیلئے کب پروپوز کیا؟نبیل گبول ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام 'جشنِ کرکٹ' کے مہمان بنے، دونوں شو کے مختلف سیگمنٹس میں پوچھے جانے والے سوالات سے محظوظ ہوئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

70 فیصد پاکستانیوں نے ملکی معاشی سمت کو غلط قرار دیدیا، پریشانی کا بھی اظہارسروے میں تمام پریشانیوں کے باوجود 50 فیصد پاکستانی بہتری کے لیے پُرامید بھی نظر آئے مزید پڑھیں :GeoNews Pakistan Ye kabi ni ho sakta 12سال میں مجھ سمیت میرے ایک دوست سے بھی ابھی تک کوئی رائے نھی مانگی ھیں۔یہ کیسے سروے ھیں۔جناب؟؟؟ •السلام عليكم ورحمة الله وبركاته} • تصفير الزكاة • إلغاء بلاغ هروب بدون • الغاء خروج نهائي • بلاغ هروب أقامة منتهية • تعديل من مهني إلى فردي • تعديل رسوم 650الى 750 • تعديل مهني • نقل كفاله • تجديد أقامه • الغاء مخالفات •خروج نهائي تواصل وتس اب فقط
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

3 بار لگاتار شکست، عاصم اظہر نے کراچی کنگز کو کیا مشورہ دیا؟لاہور قلندرز نے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دی جس میں فخر زمان نے شاندار سنچری اسکور کی۔ •السلام عليكم ورحمة الله وبركاته} • تصفير الزكاة • إلغاء بلاغ هروب بدون • الغاء خروج نهائي • بلاغ هروب أقامة منتهية • تعديل من مهني إلى فردي • تعديل رسوم 650الى 750 • تعديل مهني • نقل كفاله • تجديد أقامه • الغاء مخالفات •خروج نهائي تواصل وتس اب فقط فوت ہوجائیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »