نبیل گبول نے ریحام کو شادی کیلئے کب پروپوز کیا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نبیل گبول ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام 'جشنِ کرکٹ' کے مہمان بنے، دونوں شو کے مختلف سیگمنٹس میں پوچھے جانے والے سوالات سے محظوظ ہوئے۔

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول نے ماضی میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کو شادی کی پیشکش کرنے سے متعلق وضاحت پیش کی ہے۔

نبیل گبول ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام 'جشنِ کرکٹ' کے مہمان بنے، دونوں مہمان شو کے مختلف سیگمنٹس میں پوچھے جانے والے سوالات سے محظوظ ہوئے۔ دوران شو نیبل گبول اور ریحام خان کا ایک پرانہ کلپ دکھایا گیا جو کہ عید کے ایک شو کا تھا، اس کلپ میں رہنما پیپلز پارٹی ریحام خان کو شادی کی پیشکش کر رہے ہیں۔

میزبان شہزاد اقبال نے نبیل گبول سے کہا کہ گیم کے آغاز میں ذومعنی گفتگو کے دوران آپ نے کہا کہ اگر وہی بات میں نے آج کی تو آمنہ الیاس کی خوش قسمتی ہو گی۔نبیل گبول نے کہا کہ وہ لمبی کہانی ہے، میں نے ریحام خان کو مذاق میں شادی کی پیشکش کی تھی لیکن مجھے نہیں پتہ تھا کہ میرے دوست عمران خان برا مان جائیں گے اور جلد ہی ان سے شادی کر لیں گے۔

نبیل گبول نے آمنہ الیاس کو مخاطب ہوتے ہوئے یہ بھی کہا کہ اگر ان کو اپنی قسمت چمکانی ہے تو ہو سکتا ہے کہ میں انہیں پروپوز کروں تو کوئی اور انہیں شادی کی پیشکش کر دے اور یہ خاتونِ اول بن جائیں۔رہنما پیپلز پارٹی نے یہ بھی کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ اگلا وزیراعظم کون ہوگا لہٰذا میں ابھی سے ان کا کام پکا کر رہا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جلد ریٹائرمنٹ کے اعلان میں کن چیزوں نے اہم کردار ادا کیا، ثانیہ نے بتا دیاریٹائرمنٹ کا اعلان سن کر سب جذباتی ہو گئے تھے: بھارتی ٹینس اسٹار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے بعد کورونا نے کے پی میں ڈیرا جما لیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شادی کے موقع پر بھائیوں نے بہن کے قدموں تلے اپنی ہتھیلیاں بچھادیں، ویڈیو وائرلبھائیوں کی جانب س اپنی بہن کے لیے اس بے پناہ پیار کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بھی تعریفیں کیے بغیر نہ رہ سکے۔ Ye b to kisi ki bhen بہن سچ میں پری ہوتی ہے بهائیوں کا مان ہوتی ہے Dekhawa or tamasha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شکست کے باوجود لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کا بڑا اعزاز اپنے نام کر لیاپاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز سب سے زیادہ مرتبہ 200 رنز بنانے والی ٹیم بن گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسپین کے رافیل نڈال نے 21 واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردیمیلبرن: اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ انہوں نے آسٹریلین اوپن چیمپیئن شپ میں فتح حاصل کر کے 21 واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا ہے۔امریکی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شعیب اختر نے لیجنڈ کرکٹر کے ساتھ 22 برس پُرانی یاد تازہ کردیقومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی بریٹ لی کے ہمراہ 21 برس پُرانی یاد تازہ کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »