کراچی کے بعد کورونا نے کے پی میں ڈیرا جما لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے بعد کورونا نے خیبرپختونخوا میں پنجے گاڑ لیے۔ پشاور میں شرح 36 فیصد اور نوشہرہ میں 47 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

کراچی کے بعد کورونا نے خیبرپختونخوا میں پنجے گاڑ لیے۔ پشاور میں شرح 36 فیصد اور نوشہرہ میں 47 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔دوسری جانب کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی ہوئی ہے مگر اب بھی شرح تقریباً 22 فیصد ہے جبکہ حیدرآباد میں کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد ہے۔

میڈیکل اسٹور مالکان کا کہنا ہے کہ کووڈ کی نئی لہر سے میڈیسن کی سپلائی متاثر ہوئی ہے ، کبھی سپلائی آجاتی ہے اور کبھی نہیں آتی۔ لاہور میں کورونا کیسز کی شرح 19 فیصد سے زیادہ جبکہ اسلام آباد میں 15فیصد سے نیچے آگئی ہے۔ کوئٹہ، راولپنڈی، فیصل آباد، بہاولپور، گلگت اور مردان سمیت دس اضلاع میں کورونا وائرس کی شرح اب بھی 10 فیصد سے زیادہ ہے۔

گزشتہ روز ملک میں کورونا سے مزید 29 اموات ہوئیں، 8 ہزار کے قریب کیسز سامنے آئے اور شرح تقریباً ساڑھے 12 فیصد رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف حکومت کا پنجاب کے بعد کراچی کے شہریوں کو بھی سرپرائز دینے کا فیصلہ08:22 PM, 29 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پنجاب کے بعد کراچی کے شہریوں کو بھی قومی صحت کارڈ فراہم کرنے پر غور پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں،وزیراعظم جو ساڑھے تین سال میں یہ طے نہیں کر پا رہے کہ نظام کون سا لانا ہے ہم نے انہی مبینہ اناڑیوں کے ہتھے ایٹمی پاور ملک دے دیا ہے کبھی ریاست مدینہ، کبھی امریکہ والا نظام، کبھی ایران والا، صدارتی، پارلیمانی کہتے ہیں کہ ہر شر کے پیچھے خیر کا کوئی پہلو چھپا ہوتا ہے۔ یہ بظاہر سیاسی فعل کراچی شہر کی حقیقی آبادی معلوم کرنے کا ایک نادر و نہایت آسان موقع ہے۔ جب 'کراچی کے مستقل رہائشی' افراد کو یہ سہولت مہیا کی جائے گی تو ازخود کراچی کی آبادی کا سرکاری و ناقابلِ تردید جائزہ مکمل ہو جائے گا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: بلدیہ مواچھ گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد دو ڈاکو گرفتار، چار فرار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں شہاب ثاقب گرنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوزمین کے قریب آتے جلتے ہوئے شہاب ثاقب کا نظارہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: پانی کے ٹینک میں گیس بھرجانے سے زور دار دھماکا، 6 افراد شدید زخمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: گھر کے زیرِ زمین واٹر ٹینک میں گیس دھماکا، 6 مزدور زخمیکراچی شرقی کے علاقے سچل میں ایک زیرِ تعمیر مکان کے پرانے اور بند زیرِ زمین واٹر ٹینک کی مرمت کے دوران گیس کے دھماکے سے 6 افراد زخمی ہو گئے جن میں موجود مستری کی حالت تشویش ناک ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پانی کے ٹینک میں گیس بھرجانے سے زور دار دھماکا، 6 افراد شدید زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »