جلد ریٹائرمنٹ کے اعلان میں کن چیزوں نے اہم کردار ادا کیا، ثانیہ نے بتا دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریٹائرمنٹ کا اعلان سن کر سب جذباتی ہو گئے تھے: بھارتی ٹینس اسٹار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے جلد ریٹائرمنٹ کے اعلان کی وجہ سے متعلق انکشاف کیا ہے۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر اعتراف کیا کہ انہیں اتنی جلدی ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کرنا چاہیے تھا کیوں کہ یہ اعلان کسی کے لیے بھی کسی دھچکے سے کم نہ تھا جسے سن کر سب جذباتی ہوگئے تھے۔ ثانیہ نے بتایا کہ ریٹائرمنٹ کا خیال ان کے ذہن میں کئی عرصے سے تھا اور وہ اس حوالے سے سوچ بھی رہی تھیں لیکن ریٹائرمنٹ کے اعلان کے وقت پریس کانفرنس کے دوران صحافی ہکا بکا رہ گئے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ریٹائرمنٹ کے اعلان کے وقت میں نے سوچا کہ اب 35 سال کی ہو گئی ہوں تو لوگوں کو اس کی کسی نہ کسی وقت پر توقع کرنی چاہیے تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئیثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر قانون پنجاب نے بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاوزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات 15 مئی کو کروانے کا اعلان کردیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جلد ہی ملک میں عام انتخابات کی پیش گوئی لیکن وزیراعظم کون ہوگا؟ کیپٹن صفدر نے نیا دعویٰ کردیالاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہےکہ انشا اللہ بہت جلد جنرل الیکشن ہوں گے اور نواز شریف ملک کے وزیراعظم بنیں گے۔ایک سوال کے جواب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ کے مداحوں کیلئے خوشخبری اداکارہ نے نئی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنادی ہے اور   نئی فلم ’گنگوبائی کاٹھیواڑی‘ کی ریلیز کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مداح نے بطور یادگار برطانوی ٹینس کھلاڑی کے والدکا جوتا چرالیالگتا ہےکہ میری آزادی مجھ سے لے لی گئی ہے، میں ہمیشہ اپنے آس پاس دیکھتی رہتی ہیں، ایما ریڈوکانو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دیکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی arynewsurdu Ary to geya 🤣🤣🤣 ak or match har kar news chal deyan corona bhot zada ha psl band karo🥳🥳🥳🥳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »