ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی ARYNewsUrdu

ثانیہ کا کہنا تھا کہ اب ان کا جسم ریکور کرنے میں کافی وقت لگاتا ہے اور اسی وجہ نے ریٹائرمنٹ کے فیصلے میں اہم کردار ادا کیا ہے کہ وہ اب اس سیزن کے بعد مزید کھیل کو جاری نہیں رکھ پائیں گی۔

انہوں نے بتایا کہ ریٹائرمنٹ میرے ذہن میں تھی اور میں اس کے بارے میں سوچ رہی تھی۔ پریس کانفرنس کے دوران صحافی ہکا بکا رہ گئے تھے لیکن میں نے سوچا کہ میں اب 35 سال کی ہوں آپ لوگوں کو اس کی کسی نہ کسی وقت پر توقع کرنی چاہیے تھی۔ واضح رہے کہ ثانیہ مرزا 6 گرینڈ سلام ٹائٹل جیت چکی ہیں جبکہ وہ ڈبلیو ٹی اے کی ڈبلز رینکنگ میں ٹاپ پربھی رہ چکی ہیں۔ ثانیہ مرزا ڈبلیوٹی اے کی سنگل رینکنگ میں ٹاپ 30 میں شامل ہونے والی پہلی بھارتی کھلاڑی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ مرزا کی ریٹائرمنٹ کی وجہ سامنے آگئیرواں ماہ کے آغاز میں ہی ثانیہ مرزا نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ رواں ٹینس سیزن ان کے کیریئر کا آخر سیزن ہوگا۔ Follow me
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی تازہ بے حد خوبصورت تصاویر اور بہن انعم کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلحیدرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے حال ہی میں سپورٹس کو جلد ہی خیر آباد کہنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی ریٹائرمنٹ کی وجہ سامنے آگئیرواں ماہ کے آغاز میں ہی ثانیہ مرزا نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ رواں ٹینس سیزن ان کے کیریئر کا آخر سیزن ہوگا۔ Follow me
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کا 15فروری تک احتیاطی پابندیاں جاری رکھنے کا فیصلہنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اگلے مہینے کی پندرہ تاریخ تک موجودہ احتیاطی پابندیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔اس سلسلے میں اسلام آباد میں آج(جمعہ) ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک کی طرف سے فری بیسک سروس کے نام پر پاکستانیوں سے لاکھوں ڈالر وصول کیے جانے کا انکشاف امریکی اخبار نے ہی بھانڈا پھوڑ دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے حال ہی میں پاکستان، انڈونیشیاءاور فلپائن جیسے ترقی پذیر ممالک میں ’فری بیسک‘ کے نام سے مفت سروس کا اعلان کیا تھا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ اجلاس میں کیوں نہ پہنچ سکے؟ یوسف رضا گیلانی نے خود وجہ بتادیسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی ایوان بالا کے اجلاس میں کیوں نہ پہنچ سکے؟ انہوں نے خود ہی وجہ بتادی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang کچھ تو مجبوریاں رہی ہو نگی -- یوں تو کوئی بے وفا نہیں ہو تا- ایک سابق وزیر اعظم کی یہ مجبوری شائد ایک انتہائی عظیم تر عوامی اور قومی تقاضے اور مفاد سے زیادہ بڑی بھی ہو سکتی ہے-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »