مداح نے بطور یادگار برطانوی ٹینس کھلاڑی کے والدکا جوتا چرالیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لگتا ہےکہ میری آزادی مجھ سے لے لی گئی ہے، میں ہمیشہ اپنے آس پاس دیکھتی رہتی ہیں، ایما ریڈوکانو

برطانوی میڈیا کے مطابق 19 سالہ برطانوی ٹینس پلیئر کے ایک 35 سالہ مداح نے کئی بار ایما ریڈوکانو کا پیچھا کیا اور 3 مرتبہ تو ان کے گھر بھی گیا، اس دوران اس نے ایما کے والد کا جوتا بھی بطور یادگار چرالیا۔

ویمنز سنگلز کے فائنل میں میزبان ملک کی ورلڈ نمبر ون ایشلے بارٹی کا مقابلہ امریکی کی ڈینیلےکولنز سے تھا رپورٹ کے مطابق مداح نے ایما کےگھر پر ان کے والدکو بتایا کہ وہ ڈیلیوری بوائے ہے اور اس نے ایما کے والد کو پھول اور تحائف بھی دیے، بعد ازاں مشکوک حرکات کے باعث ٹینس اسٹارکے والدکی شکایت پر پولیس نے مداح کو گرفتار کرلیا، عدالت نے ملزم پر فرد جرم عائد کردی ہے اور آئندہ ماہ اسے سزا سنائی جائے گی۔

ایما ریڈوکانو کا کہنا ہےکہ انہیں لگتا ہےکہ ان کی آزادی ان سے لے لی گئی ہے، وہ ہمیشہ اپنے آس پاس دیکھتی رہتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر ملکی کرکٹرز پشاور زلمی ثقافتی کٹ کے مداح - ایکسپریس اردوپاکستان کا قومی پھول اور پشاور کے مشہور مقامات کی تصاویر کٹ پر خوبصورت لگ رہی ہیں، ٹام کوہلر کیڈمور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صائمہ نور کی عمر کتنی ہے؟ جان کر مداح حیران رہ گئےلالی ووڈ فلموں کی معروف اداکارہ صائمہ نور نے اپنی اصل عمر بتا کر مداحوں کو حیران کردیا۔ kitni hai . Is it news?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلین اوپن: ایشلی بارٹی نے ٹائٹل جیت کر ملک کا 44 برس کا انتظار ختم کردیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اب ان کے ساتھ رقابت نہیں رہی روینہ ٹنڈن نے دل کی بات بتا دیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے   ساتھی اداکارائوں شلپا شیٹھی، کاجول اور کرشمہ کپور کے ساتھ رقابت کی افواہوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوجوت سنگھ سدھو ایک ظالم شخص جس نے پیسوں کے لیے ماں کو چھوڑ دیا بھارتی سیاستدان کی بہن نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیانئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے اپوزیشن رہنما اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی بہن سمن نے دعویٰ کیا ہے کہ نوجوت سنگھ سدھو ایک ظالم شخص ہیں جنہوں نے پیسوں کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

44 سالہ انتظار ختم، آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی نے آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت لیاویمنز سنگلز کے فائنل میں میزبان ملک کی ورلڈ نمبر ون ایشلے بارٹی کا مقابلہ امریکی کی ڈینیلےکولنز سے تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »