بگ باس 15 کا ٹائٹل تیجسوی پرکاش نے جیت لیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

4 ماہ جاری رہنے والے بگ باس کے 15ویں سیزن میں تیجسوی پرکاش سب سے مضبوط امیدوار قرار پائیں

پراتک س ہجپال اور کرن کندرا دوسرے اور تیسرے رنر اپ قرار دیے گئے /فوٹوبشکریہ بھارتی میڈیا4 ماہ بعد بگ باس 15 کا سیزن اپنے اختتام پذیر ہوا جس میں تیجسوی پرکاش سب سے مضبوط امیدوار قرار پائیں جب کہ پراتک سہجپال اور کرن کندرا دوسرے اور تیسرے رنر اپ قرار دیے گئے۔

بگ باس 15 کے فائنل میں تیجسوی پرکاش، کرن کندرا، پراتک سہجپال، شمیتا شیٹی اور نشانت بھت سمیت 5کنٹسٹنٹ پہنچے تھے جنہیں فائنل میں ایک سوٹ کیس پیش کیا گیا جس کی قیمت 10 لاکھ روپے تھی۔'بگ باس' میں جانبداری کے الزام پر سلمان خان اداکارہ پر برس پڑے ووٹوں کی گنتی شروع ہوئی تو اس دوڑ میں ماڈل پراتیک سہجپال اور تیجسوی پرکاش باقی رہے جس کے بعد تیجسوی پرکاش نے سہجپال کو شکست دے کر بگ باس 15 کا تاج اپنے سر سجا لیا۔

بگ باس سیزن 15 کے فائنل میں بگ باس کے سابقہ فاتحین گوتم گلاٹی، روبینہ دلائک، شویتا تیواری، اروشی ڈھولکیا اور گوہر خان نے پرفارم کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What a national issue; highlighted by geo news. Otherwise I would have been in a big loss

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کا شکار ہونے کا بہانہ بنا کر چھٹی پھر سہیلی کی پارٹی انجوائے کرنیوالی لڑکی کو باس نے ایسے طریقے سے پکڑ لیا کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سہیلی کی سالگرہ کی پارٹی میں شرکت کے لیے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا جھوٹ بولنے والی لڑکی کو اس کے باس نے ایک ایسی چیز پکڑ لیا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

44 سالہ انتظار ختم، آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی نے آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت لیاویمنز سنگلز کے فائنل میں میزبان ملک کی ورلڈ نمبر ون ایشلے بارٹی کا مقابلہ امریکی کی ڈینیلےکولنز سے تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان سدھارتھ کی یاد میں آبدیدہ ہوگئے - ایکسپریس اردوسلمان خان سدھارتھ کی یاد میں آبدیدہ ہوگئے ویڈیو دیکھیں: SalmanKhan ExpressNews Lanat app ki news pay ☺️ تمہاری بہن کا کھسم رو پڑا تم نہیں خبر دو گے تو اور کون دے گا ہندوستانی تم لوگوں پہ تھوکتے بھی نہیں تو لوگ کیوں ان پین یکوں کواہمیت دیتے ہو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلین اوپن: ایشلی بارٹی نے ٹائٹل جیت کر ملک کا 44 برس کا انتظار ختم کردیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشلی بارٹی آسٹریلین اوپن ٹائٹل کی فاتح، ملک کا 44 برس کا انتظار ختمآسٹریلوی ٹینس اسٹار نے آسٹریلین اوپن کے فائنل میں امریکی کھلاڑی کو ہراکر اعزاز حاصل کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رافیل نڈال نے آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا - ایکسپریس اردورافیل نڈال نے آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا مزید پڑھیں: RafaelNadal ExpressNews Very hard worker player, nice & excellent job Rafael Nidaal
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »