44 سالہ انتظار ختم، آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی نے آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

44 سالہ انتظار ختم، آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی نے آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

ہوم کورٹ میں بارٹی شروع سے ہی امریکی حریف پر حاوی رہیں، انہوں نے پہلا سیٹ 3-6 سے جیتا، دوسرا سیٹ سنسنی خیز رہا اور ڈینیلے نےکم بیک کرتے ہوئے، پہلے تین پوائنٹس حاصل کیے تاہم ٹائی بریکر پر ایشلے نے 6-7 سے مقابلہ جیت لیا۔

ایشلے بارٹی44 سال بعد آسٹریلین اوپن کا فائنل جیتنے والی آسٹریلوی کھلاڑی ہیں، ان سے قبل 1978 میں آسٹریلیا کی کرسٹائن اونیئل نے یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشلی بارٹی آسٹریلین اوپن ٹائٹل کی فاتح، ملک کا 44 برس کا انتظار ختمآسٹریلوی ٹینس اسٹار نے آسٹریلین اوپن کے فائنل میں امریکی کھلاڑی کو ہراکر اعزاز حاصل کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فخر کی دھواں دار اننگز، لاہور کا ملتان کو 207 رنز کا ہدفملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد لاہورقلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 206 رنزبنائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ کی 70 سالہ شاندار تاریخ پر دستاویزی فلم کی ریلیز کا اعلان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کی اپنے شہریوں کو متحدہ عرب امارات کا سفر نہ کرنے کی ہدایتامریکہ نے ایک بار پھر اپنے شہریوں کو متحدہ عرب امارات سفرنہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری ایڈوائزیری میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات پرڈرون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی توسیع کا فیصلہ وزیراعظم کا ہوگا ہم مخالفت نہیں کرینگے: رانا ثنا12:08 PM, 29 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شریف برادران کے علاوہ بھی پارٹی میں وزارت عظمی کیا پتہ کب یہ ہاتھ ہمارے کندھوں پر آ جائے! فرعونوں کو اللہ مہلت دیتے ہیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کی وجہ سے ہے: مریم اورنگزیب🤣 ڈڈوچارجر کے دن کا آغاز نانی کا موتر پی کر ہوتا ہے کھاد مل رہی لیکن ایک چیز نہیں مل رہی NRO ۔😆 Marriyum_A
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »