صرف 16 سیکنڈز کیلئے ماسک اتارنے پر شہری کو بھاری جرمانہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرسٹوفر نے دعویٰ کیا کہ کئی مہینے گزرجانے کے بعد وہ حیران رہ گیا جب اسے کریمنل ریکارڈ آفس سے ایک خط موصول ہوا جس میں اسے 100 پاؤنڈز جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا۔

برطانیہ میں ایک شخص پر دکان کے اندر فیس ماسک اتارنے کی وجہ سے 2ہزار پاؤنڈز کا جرمانہ کردیا گیا۔ —فوٹو: فائلغیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹوفر او ٹول نامی شخص گزشتہ سال فروری میں شاپنگ کیلئے برطانیہ کے علاقے پریسکاٹ گیا جہاں اس نے طبیعت ناساز ہونے پر دکان میں کچھ دیر کیلئے چہرے پر لگایا ہوا ماسک اتارا۔

کرسٹوفر کے مطابق اس نے صرف تقریباً 16 سیکنڈز کیلئے ماسک اتارا تاہم دکان میں موجود ایک پولیس اہلکار نے اسی وقت اس کا نام ماسک نہ پہننے والوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیجنگ سے نیویارک۔۔صرف ایک گھنٹے میںسفر کا بیشتر حصہ یہ خلا میں رہتے ہوئے طے کرے گا، اور اس طرح ضرورت پڑنے پر یہ خلائی سیاحت میں بھی کام آسکے گا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صرف عمران خان کو مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرانا زیادتی ہے: چوہدری شجاعتصرف عمران خان کو مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرانا زیادتی ہے: چوہدری شجاعت PMLQ ChaudhryShujaat PMImranKhan Inflation chparvezelahi ImranKhanPTI GovtofPakistan chparvezelahi ImranKhanPTI GovtofPakistan جی چوہدری صاحب اپ بھی برابر کے شریک ہیں chparvezelahi ImranKhanPTI GovtofPakistan باجوہ اور آپ لوگ بھی اس مہنگائی اور تباہی میں برابر کے شریک ہیں ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میں صرف انٹرٹینر ہوں ایکٹیوسٹ نہیں، گلشن گروور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری کا اقلیتوں سے متعلق آزادانہ فیصلے دینے پر چیف جسٹس کو خراج تحسین10:08 AM, 31 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے اقلیتوں کے حقوق کیلئے سٹینڈ لینے پر چیف جسٹس گلزار احمد کو مرزائی قادیانی گروہ کے ایجنٹ اچھا کام کر رہے ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی شہری کے گھر پورا شہر پہنچ گیا، لیکن کیوں ؟ -سعودی حکومت کی جانب سے کی گئی ایک چھوٹی سی غلطی شہری کیلئے وبال جان بن گئی، بے چارا اپنے سکون کیلئے گھر کے باہر کرسی رکھ کر بیٹھ گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »