وولف بیری کھائیں، الزائیمر سے محفوظ رہیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی سائنسدانوں کے مطابق گوجی اور وولف بیری دیگرفوائد کے ساتھ الزائیمر سے بھی بچاتی ہے

بیجنگ:

چینی سائنسدانوں نے اس بیری سے الزائیمر سےبچانے کا پورا سائنسی طریقہ کار دریافت کیا ہے۔ اسے عام طور پر چینی کھانوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ خشک بیریاں اور ان کے سپلیمنٹ اب پاکستان میں بھی دستیاب ہیں۔ ایک صبرآزما تحقیق میں چینی اکادمی برائے سائنسِس کے ماہرین نے گوجی بیری کے اعصابی نظام کا سالماتی سطح پر جائزہ لیا ہے۔ سب سے پہلے انہیں سی ایلیگنز کیچووں پرآزمایا گیا ہے۔ سائنسداں یہ جان کر حیران رہ گئے کہ بیری کے اہم کیمیائی اجزا ایمی لوئڈ بی ٹا پروٹین کو ختم کرتے ہیں جو الزایئمر کی وجہ بن سکتےہیں۔ واضح رہے کہ یہ پروٹین دماغی خلیات سے چپک کر ان کی صلاحیت کو ماند کردیتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی ایئر ایجنسی کا پاکستان سے پابندیاں اٹھانے سے انکار - ایکسپریس اردوایاسا کا اکاؤ آڈٹ کی بنیاد پر یورپی روٹ کی پابندیاں ختم نہ کرنے کا فیصلہ 😄
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے وزارت سے ہٹایا گیا تھا، برطانوی رکن اسمبلی - ایکسپریس اردونصرت غنی کنزرویٹو حکومت میں جونیئر وزیر برائے ٹرانسپورٹ تھیں 😛😜😝lie😛😜😝 Oo bht bura hua
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوگیس بحران کے بعد کھانے کی اشیاء کا بحران بھی آنے والا ہے، وزیراعظم ارے تو آپ کیا ملک میں قحط سالی کیلئے آئے تھے 😠🤨 آپکو لایا کس لئے گیا تھا؟ یہ سارے مسئلے تو پوری قوم جانتی ہے 😖 Eno Allah pochy ga... PM’s number which was given to every citizen for call was not accessible.😬 These are all formalities.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پاکستان آئی خاتون بچوں سمیت اغوا - ایکسپریس اردوسائرہ نامی خاتون اور اس کے بچے گھر سے کار پر شاپنگ کے لئے گئے تھے، پولیس حکام Pakistan ka Naam kharab krny m koi Qassar na chorna 🙏🙏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آنکھوں سے درست ترین حیاتیاتی عمر معلوم کی جاسکتی ہے - ایکسپریس اردوآنکھوں میں خون کی رگیں دیکھتے ہوئے کسی فرد کی موت کا اندازہ بھی لگایا جاسکتا ہے خواتین ہوشیار ہوجائیں Stopped to say rubbish
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 20 اموات؛ 7586 نئے کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا کے 7586 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی StudentsLivesMatter Corona is Love 💖
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »