سعودی عرب سے پاکستان آئی خاتون بچوں سمیت اغوا - ایکسپریس اردو

23/01/2022 2:31:00 PM

سائرہ نامی خاتون اور اس کے بچے گھر سے کار پر شاپنگ کے لئے گئے تھے، پولیس حکام

گوجرانوالہ: سعودی عرب سے آئی خاتون سائرہ اپنی 2 بیٹیوں اور 2 بیٹوں سمیت لاپتا ہوگئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے شہر سرائے عالمگیر کے نواحی علاقے فاروق ٹاؤن کی رہائشی خاتون اپنے 4 بچوں سمیت پراسرار طور پر غائب ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق اغوا ہونے والی خاتون اور چاروں بچے تین ہفتے قبل سعودی عرب سے آئے تھے۔

سرائے عالمگیر پولیس نے بتایا کہ سائرہ نامی خاتون اور اس کے بچے گھر سے کار پر شاپنگ کے لیے گئے تھے، ان کے گھر سے نکلنے کی سی سی ٹی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی ہے، جس میں واضح طور پر خاتون اپنی فیملی کے ہمراہ گھر سے نکل رہی ہے، تاہم راستے میں پراسرار طور پر تمام افراد لاپتہ ہوگئے، جو ممکنہ طور پر اغوا ہوئے ہیں، اغوا ہونے والوں میں والدہ سائرہ،14 سالہ ابراہیم، 13 سالہ وردہ، 9 سالہ نرمین اور 6 سالہ محمد ارحم شامل ہے۔

مزید پڑھ: Express News »

Pakistanio ko intehai sasti bijli fraham karnay k liye musalsal mehnat karnay wala cheeni shehri

پاکستانیوں کو انتہائی سستی بجلی فراہم کرنے کے لیے مسلسل محنت کرنے والا چینی شہری#MeAndCPEC #Cpecexplorer #Episode_23 مزید پڑھ >>

Pakistan ka Naam kharab krny m koi Qassar na chorna 🙏🙏

امریکا میں گھر سے انسانی لاش کے ساتھ 100 سے زائد سانپ بھی برآمداس شخص کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم اس بارے میں تحقیقات کی جارہی ہے، حکام اللہ کے معملات میں ٹانگ مت اڑاو ورنہ بہت برا حال ہو گا کسی کا راز فاش مت کرو

مسافر کے ماسک پہننے سے انکار پر پرواز آدھے راستے سے واپس لوٹ آئی - ایکسپریس اردوصرف ایک مسافر کے ماسک نہ پہننے کے اصرار پر پائلٹ آدھے راستے سے طیارہ واپس لے آیا

فیصل آباد: ڈکیت گروپ کی شوہر، دیور اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتیمتاثرہ خاندان دہائی دیتا رہا لیکن فیصل آباد کی تھانہ سٹی پولیس نے صرف ڈکیتی کا مقدمہ درج کیا میڈیا امن و امان کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے اگر سمجھیں تو اسلامی اصولوں کے مطابق سزا دی جائے تو ایسا نہیں ہو گا لیکن افسوس کہ جو لوگ ہمارے ملک کا قانون لکھتے ہیں، لڑکیا اٹھانا اور زنا عیاشی وغیرہ انکا مشغلہ ہے، پھر کیسے یہ لوگ اسلامی سزا کا عمل نافذ ہونے دے سکتے ہیں Judicial system & Police are bitches of riches only, Dear judiciary keep giving protection to Rappists of Motorway, Noor Muqadam, Usman Mirza & so on.. Allah gharq kry rappists/killers ko leagle assistant deny walon ko b.Ameen RIP judicial system of Pakistan

نیویارک: خاتون پولیس اہلکار کے بیٹے کی فائرنگ، 1 اہلکار ہلاک، 2 زخمیامریکی شہر نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں نیویارک سٹی پولیس کا 1 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ڈکیت گینگ کی شوہر اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتیفیصل آباد میں ڈکیت گروپ نے شوہر، دیور اور تین بچوں کی موجودگی میں خاتون کو زيادتی کا نشانہ بنایا جس کا بھانڈا 4 ماہ بعد پھوٹ گیا۔

دو بچوں کے باپ سے علیحدگی کے بعد خاتون کی ڈیٹنگ ایپلی کیشن پرجوائننگ پھر ایسا شخص ملا کہ پچھتاتی رہ گئیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک برطانوی خاتون نے اپنے دو بچوں کے باپ سے علیحدگی کے بعد ڈیٹنگ ایپلی کیشنز کے ذریعے نئی محبت کی تلاش شروع کی تو اس کے ساتھ ایسا ہاتھ ہو

اغوا ہونے والوں میں والدہ سائرہ،14 سالہ ابراہیم، 13 سالہ وردہ، 9 سالہ نرمین جبکہ 6 سالہ محمد ارحم شامل ہے، پولیس (فوٹو : فائل) گوجرانوالہ:  سعودی عرب سے آئی خاتون سائرہ اپنی 2 بیٹیوں اور 2 بیٹوں سمیت لاپتا ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے شہر سرائے عالمگیر کے نواحی علاقے فاروق ٹاؤن کی رہائشی خاتون اپنے 4 بچوں سمیت پراسرار طور پر غائب ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق اغوا ہونے والی خاتون اور چاروں بچے تین ہفتے قبل سعودی عرب سے آئے تھے۔ سرائے عالمگیر پولیس نے بتایا کہ سائرہ نامی خاتون اور اس کے بچے گھر سے کار پر شاپنگ کے لیے گئے تھے، ان کے گھر سے نکلنے کی سی سی ٹی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی ہے، جس میں واضح طور پر خاتون اپنی فیملی کے ہمراہ گھر سے نکل رہی ہے، تاہم راستے میں پراسرار طور پر تمام افراد لاپتہ ہوگئے، جو ممکنہ طور پر اغوا ہوئے ہیں، اغوا ہونے والوں میں والدہ سائرہ،14 سالہ ابراہیم، 13 سالہ وردہ، 9 سالہ نرمین اور 6 سالہ محمد ارحم شامل ہے۔ پولیس حکام کے مطابق بچوں کے والد کا بیان ہے کہ خاتون نے بچوں کے ساتھ گزشتہ روز واپس سعودیہ جانا تھا، لیکن ایک دم سے سب لاپتہ ہوگئے۔ بچوں کے والد کی مدعیت میں ایک مشکوک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، اور سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے بھی تحقیقات کی جارہی ہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اوورسیز فیملی کے لاپتہ ہونے کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے آر پی اوگوجرانوالہ سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ خاتون اوراس کے چار بچوں کو فوری بازیاب کرایا جائے، اور ان کی بازیابی کیلئے تمام تروسائل بروئے کار لائے جائیں۔