غذا میں کیمیائی اجزا اور آلودگی معلوم کرنے والا اسمارٹ فون سینسر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مینٹی اسپیکٹرا اسٹار ٹ اپ نے انفراریڈ سینسر بنایا ہے جو غذائی اشیا کی آلودگی اور زرعی تحقیق میں استعمال ہوسکتا ہے

تصویر میں دکھائی دینے والا مختصر سینسر غذائی اشیا ، دودھ میں ملاوٹ اور دیگر زرعی اجناس کے لیے آسانی سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ فوٹو: مینٹی اسپیکٹراسائنسدانوں نے ایک وسیع انفراریڈ سینسر کو اتنا مختصر کردیا ہے جو اسمارٹ فون میں لگاکر صنعتی، غذائی اور زرعی جانچ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

ہماری آنکھ کے خلیات ہمیں غذا کے بارے میں خوب احساس دیتےہیں۔ اسٹرابری کا سرخ رنگ بتاتا ہے کہ یہ کھانے کے لیے تیار ہے جبکہ سبز اسٹرابری کچی ہوتی ہے۔ لیکن انسانی آنکھ کی اپنی حدود ہیں اور ہم بالائے بنفشی یا زیریں سرخ نہیں دیکھ سکتے۔ اگر ہم یہ روشنیاں دیکھ سکیں تو ہم بہت سے آلودگیوں کو دیکھ سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قلات: مسافر کوچ اور کار میں تصادم، خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خانپور کا مشہور اور لذیذ ریڈ بلڈ مالٹا اور شکری مسمی باغات میں تیار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں برفباری اور بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ، معمولات زندگی متاثرکوئٹہ میں برفباری اور بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ، معمولات زندگی متاثر ARYNewsUrdu الله پاک غرباء کی نصرت و حفاظت کرے - آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں ضم شدہ قبائلی اضلاع میں کورونا اور ڈینگی کے لیے طبی یونٹس قائم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں ماہی گیری اور سمندر میں نہانے پر پابندی عائدکمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں بالخصوص ساحلی علاقوں میں تیز ہواوں کے باعث سمندری لہروں میں تیزی آئی ہے، پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شدید برف باری۔مری اور گلیات میں نظام زندگی مفلوج ۔۔راستے بندکوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 5، قلات میں منفی 9، زیارت میں منفی 11 تک گر گیا، پرنالوں اور سڑکوں پر پانی جم گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »