خانپور کا مشہور اور لذیذ ریڈ بلڈ مالٹا اور شکری مسمی باغات میں تیار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

خانپور: ہو گئے ہیں جن کے ذائقے سے لطف اندوز ہونے کیلئے ملک بھر سے عوام جوق درجوق خانپور کا رخ کررہے ہیں۔

ان مالٹوں کی اقسام میں ریڈ بلڈ مالٹا، چکوترا، گرے فروٹ اور شکری مسمی شامل ہیں۔ ملک بھرسے سیاحوں کی بڑی تعداد ان مالٹوں سے لطف اندوز ہونے کیلئے خانپور کا رخ کرتی ہے جبکہ باغبان حضرات کی جانب سے مہمانوں کیلئے باغ سے تازہ مالٹا توڑ کرکھانے کی سہولت بھی میسر ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ باغ بیٹھ کر کھانے اور تازہ جوس نکال کر پینے کا بھی خصوصی انتظام کیاجاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان اور وزیر خزانہ شوکت ترین کا ٹیلیفونک رابطہوزیراعظم عمران خان اور وزیر خزانہ شوکت ترین کا ٹیلیفونک رابطہ ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قلات: مسافر کوچ اور کار میں تصادم، خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور دھماکا: جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلیے امداد کا اعلانلاہور دھماکا: حکومت کا جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلیے امداد کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایوب خان کا ماڈل اور ریاستِ مدینہ کی خواہشتاریخ آگے بڑھتی جاتی ہے اور اس کے نت نئے تقاضے ایجنڈے پہ آتے چلے جاتے ہیں، لیکن مملکتِ خداداد کا فکری چلن... دنوں کتے🐶🐩 ImranKhanPTI 😂😂Playboy imran zani, riyasat e madina banaega. 😂😂 😂😂Kamaal hai, kamaal hai, kamaal hai... 😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تعلیم کا عالمی دن اور عصری تقاضے - ایکسپریس اردوکل منائے جانے والے عالمی یوم تعلیم کے حوالے سے خصوصی مضمون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پارلیمانی کتھک اور صدارتی لڈی: وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات - BBC News اردویہ ٹھیک ہے کہ موجودہ پارلیمان میں بھلے حزبِ اقتدار ہو کہ حزبِ اختلاف دونوں میں یہ غیر معمولی صلاحیت ہے کہ کہیں اوپر سے بیٹھنے کا حکم ملے تو لیٹ بھی سکتے ہیں۔ مگر حالات اتنے گئے گزرے بھی نہیں کہ اپنے ہی دائیں ہاتھ سے گلے میں صدارتی نظام کا پھندہ ڈال کر بائیں ہاتھ سے اٹھارویں ترمیم کا لیور کھینچ کر خود ہی معلق ہو جائیں۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔ صدارتی اور پارلیمانی دونوں جمہوری نظام ہیں کبھی صحیح معنوں میں صدارتی نظام نافذ نہیں ہوا۔ مارشل لاء کو صدارتی نظام میں تبدیل کیا گیا پچھلے تقریباً چودہ سال سے تسلسل سے ایسا نظام ہے جس کے دس سال نہایت کرپٹ،موروثی، آمرانہ، غیر جمہوری سیاست کے تھے۔۱/۴ پاکستان کی قابل ذکر جماعتوں کو تین میں تقسیم کیا جا سکتا ہے تین بڑی نام نہاد centrist اعتدال پسند جماعتیں جن میں ایک سندھ اور دوسری پنجاب کارڈ استعمال کرتی ہے مذہبی جماعتیں جو مسلمان ملک میں فرقہ واریت پر قائم ہیں قومیت پسند جماعتیں جو پاکستان کی وحدت کو کمزور کرنا چاہتی ہیں۲/۴ پاکستان کی تمام بڑی جماعتوں میں موروثی سیاست کسی پارٹی میں جماعت اسلامی کے علاوہ جمہوری اقدار نہیں جماعت کو چھوڑ کر سب اقربا پروری اور مجرمانہ کرپشن کی مرتکب ہیں پی ٹی آئی کی سمجھوتہ احتساب کو چھوڑ کر کوئی اعتدال پسند نظریاتی نہیں سوائے اقتدار/کرپشن کے Electables کی سیاست۳/۴
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »