سندھ ہائی کورٹ کاکےڈی اےکوآفیسرز اسپورٹس کمپلیکس فوری ختم کرنےکاحکم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ ہائی کورٹ نےکراچی میں کےڈی اے کوآفیسرزاسپورٹس کمپلیکس فوری ختم کرنے کا حکم دیا ہے، پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 24, 2022 | Last Updated: 1 hour agoسندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں کھیل کے میدان پر کےڈی اے آفیسرز اسپورٹس کمپلیکس بنانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت میں درخواست گزارانورعلی شاہ ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ کراچی میں ایس ٹی 25 بلاک 14 گلستان جوہر پر کھیل کا میدان تھا،کھیل کے میدان پر کےڈی اے نے اپنا افیسراسپورٹس کمپلیکس بنالیا۔ درخواست گزار نے یہ بھی موقف اختیار کیا کہ اس سے قبل سپریم کورٹ کی ہدایت پرکمرشل سرگرمیاں ختم کی گئیں۔ عدالت سے استدعا ہے کہ کھیل کے میدان کوعوام الناس کے لیے کھولا جائے۔عدالت نے ہدایت کی کہ ماسٹر پلان کے تحت کھیل کے میدان کو بحال کیا جائےاور پارک کو صرف پارک کےمقاصد کے لیے استعمال کیا جائے۔عدالت نےڈی جی ایس بی سی اے،ایڈووکیٹ جنرل اورڈی جی کےڈی اے کو بھی نوٹس جاری کردئیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کس عام سبزی نے ہائی وے بند کرادی؟مینسوٹا میں ہائی وے پر آلوؤں سے لدا ٹرک الٹ گیا، جس کے نتیجے میں کئی ٹن آلو سڑک پر بکھر گئے اور ٹریفک 4 گھنٹے تک معطل رہی۔ arynewsurdu Pakistan hunda 10 minta ch aalo ghaib 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاق پورنوگرافی کی سزا 14 سال قید کرنے کیلیے قانون بنائے، اسلام آباد ہائی کورٹ - ایکسپریس اردومتاثرہ بچے کو عدالت میں ملزم کے ساتھ پیش نہ کیا جائے اور بیان ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کیا جائے، عدالت کا حکم Sunscribe aur channel and get latest updates regarding upcoming cell phones It shud bhe more
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کاکوآپریٹو اوروکٹوریہ مارکیٹ کے متاثرین کومعاوضہ دینے کااعلاناس بات کے قطع نظر کہ یہ حادثہ تھا یا دہشتگردی، یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایسے نقصانات کا ازالہ کرے اور ہم یہ مانتے ہیں کہ اس عمل میں تاخیر ہوئی ہے، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ SamaaTV Insurance naam ki bhi koi cheez hoti hai. Kiyu nai kerte Tu ye konsa pheli dafa huwa hai 😭😭😭🤣😂😅😆
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ جنگلات نے بندل اور بڈو جزیرے سندھ کی ملکیت قرار دے دیےمحکمہ جنگلات نے بندل اور بڈو جزیرے سندھ کی ملکیت قرار دے دیے arynewsurdu سندھ کی یا زردای کی ؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری سندھ حکومت کے اوپر گارڈ فادر ہیں، علی زیدییہ کیسے ممکن ہے کہ پنجاب میں گندم سستی ہے اور سندھ میں مہنگی ہے، علی زیدی تفصیلات جانیے: DailyJang Hnnnn kyaaaaaaa? 😲😲😲punjab mn sasti ha?mjhy to nhi mili
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ماہی گیری اور سمندر میں نہانے پر پابندی عائدکمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں بالخصوص ساحلی علاقوں میں تیز ہواوں کے باعث سمندری لہروں میں تیزی آئی ہے، پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »