وفاقی کابینہ اجلاس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ 33vania کی رپورٹ

وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

کابینہ اجلاس میں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں البتہ نیب سے این او سی ملنے کے بعد فوری کابینہ ایجنڈا میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ اجلاس صبح ساڑھے 11 بجے شروع ہوگا۔ کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی اور اوگرا سے متعلق معاملے پر منظوری دے گی۔ اسلام آباد ہیلتھ کیئر اتھارٹی کے بورڈ ممبران کی منظوری دی جائے گی۔

سمندر پاکستانیوں کی سیٹیزن پورٹل پر شکایات کے ازالہ پر رپورٹ پیش ہوگی۔ کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد اور مفاد عامہ کے نئے منصوبوں کے اسٹیٹس کا جائزہ لیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وفاقی محکموں میں کوہلو کے ڈومیسائل پر 135 سے زیادہ غیر مقامی افراد کی بھرتیوفاقی محکموں میں کوہلو کے ڈومیسائل پر 135 سے زیادہ غیر مقامی افراد کی بھرتی کا انکشاف ہوا ہے، ڈومیسائل پر سندھ، پنجاب، کشمیر اور خیبر پختون خوا سے تعلق رکھنے والے افراد کو بھرتی کیا گیا۔ Shame full act .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے ملکی معیشت میں تیزی سے متعلق بڑے فیصلے کرلیےوفاقی حکومت نے ملکی معیشت میں تیزی سے متعلق بڑے فیصلے کرلیے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابینہ کے تمام اراکین نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ03:52 PM, 11 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد عمران خان نے اپنے آپ کو غیر سیاسی اور ججوں نے اپنے آپ کو انصاف پسند ظاہر کرتے کرتے تمام چوروں سے صلح کر لی عوام مردہ باد fawadchaudhry SSEHBAI1 Shahidmasooddr OryaMaqboolJan ARYSabirShakir arifhameed15
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں: فواد چودھریایک ایک ہرامی وزیر کو کتے کی موت مرنا ہو گا 😆😆😆 Bilkul sahi agar nawaz jai to us k dath sare beemar mareez jahaz pe sath jain ge or mulk ka 3 dafa ka primeminister un ka ilan karwai ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں ، فواد چوہدریکابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں ، فواد چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang عمران خان پھر ہر تقریر میں کس کا ذکر کریں گے۔ It would be a big mistake 2 let dis mafia kingpin 2 jet off through sham guarantors dat will decimate along with MNS once he lands in a western country only 2 chair meetings with anti pak elements & RAW handlers on foreign soul 2 try 2 lay out a road map on how 2 derail pak again It would be a big mistake 2 let dis mafia kingpin 2 jet off through sham guarantors they will decimate along with MNS once he lands in a western country,only 2 chair meetings with anti pak elements&RAW handlers on foreign soil,to try 2 lay out a road map on how 2 derail pak again
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »