کابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں: فواد چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: فواد چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ متعدد وفاقی وزرا نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کی، کابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ

ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا تھا تاحال کابینہ کو نواز شریف کا نام نکالنے کیلئے سمری موصول نہیں ہوئی، نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے کابینہ کی منظوری درکار ہوگی، میری ذاتی رائے میں نواز شریف کا باہر جانا زیادتی ہوگی، ن لیگ اپنے دور حکومت میں ایسا ہسپتال نہیں بنا سکی جہاں نواز شریف کا علاج ہو سکے، اس پر مسلم لیگ ن کو پہلے قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔

فواد چودھری نے مزید کہا نوا زشریف کو باہر بھیجا جائے کیونکہ ملک میں ایسا کوئی ہسپتال نہیں ہے، نواز شریف کی جگہ میں ہوتا تو مر جانے کو ترجیح دیتا، میں یہ نہیں کہتا کہ یہاں میرے علاج کا ہسپتال نہیں ہے، بہر حال یہ بدقسمتی ہے، پارٹی فیصلہ کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Or judges ka hall dekho k mariam teemardari k lie dath jai gi baqi bache mar gie hain kia or dosri bety kahan 2 gol bette kahan

Bilkul sahi agar nawaz jai to us k dath sare beemar mareez jahaz pe sath jain ge or mulk ka 3 dafa ka primeminister un ka ilan karwai ga

😆😆😆

ایک ایک ہرامی وزیر کو کتے کی موت مرنا ہو گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کے مارے عوام کے لیے بچت کے آزمودہ طریقے - Opinions - Dawn NewsImranKhanPTI BBCUrdu AonAbbasPTI SdqJaan NabTheDentist DrMuradPTI شدید گرانی سےمتاثر ریڈی میڈ طبقہ یعنی جو معقول آمدنی کےباعث مارکیٹ پر انحصارکیۓہوۓتھے وہ اب🏠میں معیاری کھانا تیارکرنےلگےہیں۔ صحافیوں اور تجزیہ کاروں نے کبھی تیسرے درجےکے جنکی ماہانہ امدن 12,14تا 20 ہزار ہےجو اپنی سفید پوشی پر اتراتے ہیں،نیازی نےجو انکی درگت بنادی ہےبتاتےہیں؟ mojooda hukoomat ka tajarba jari raha to wo din door nhin jab sarkon par bheek mangnj pary gi .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں میٹرو بس کے تمام سٹیشنز پر وائی فائی کی سہولت ختموائی فائی چلتا کہاں تھا جو بند کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبیۖ کے موقع پر تمام تقریبات پر پابندیوں کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبیۖ کے موقع پر تمام تقریبات پر پابندیوں کی مذمت Pakistan IndiaOccupiedKashmir EidMiladunNabiﷺ KashmirStillCrying pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے محمد آصف دوسری مرتبہ اسنوکر کے عالمی چیمپئن بن گئےپاکستان کے محمد آصف دوسری مرتبہ اسنوکر کے عالمی چیمپئن بن گئے تفصيلات جانئے: DailyJang محمد آصف کو مبارکباد پیش کرتا ہوں Congrats Zabardast
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے میاں منشا کے بیٹے کو کار کمپنی کے خلاف پروپیگنڈے سے روک دیاسِول عدالت نے میاں منشا کے بیٹے کو نجی کار کمپنی کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے سے روک دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے بعد ایک اور ارب پتی نے امریکی صدر کے عہدے پر نظریں جمالیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »