وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan CabinetMeeting

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے،اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی صورتحال پر غورسمیت آزادی مارچ اور حکومتی حکمت عملی کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلا س کل اجلاس 11بجے ہو گا، اجلا س میں سات نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ آزادی مارچ کامعاملہ، مذاکرات کی تعطلی سمیت دیگرمعاملات پر غور کرے گی،ملکی اور سیاسی صورتحال پر غوربھی کیا جائے گا۔ ایجنڈے میں اوورسیز پاکستانیوں کی سٹیزن پورٹل کے زریعے ترجیحی بنیادوں پر شکایات کے حل پر بریفنگ شامل ہےاس کے علاوہ وفاقی کابینہ اپنے فیصلوں اور عوامی مفاد کے منصوبوں پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لے گی۔

اجلا س میں ممبر اوگرا کی تعیناتی کی منظوری بھی دی جائے گی،نوازشریف کا معاملہ ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر غلام سرور کو عدالتی نوٹس جاریوفاقی وزیر غلام سرور کو عدالتی نوٹس جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی محکموں میں کوہلو کے ڈومیسائل پر 135 سے زیادہ غیر مقامی افراد کی بھرتیوفاقی محکموں میں کوہلو کے ڈومیسائل پر 135 سے زیادہ غیر مقامی افراد کی بھرتی کا انکشاف ہوا ہے، ڈومیسائل پر سندھ، پنجاب، کشمیر اور خیبر پختون خوا سے تعلق رکھنے والے افراد کو بھرتی کیا گیا۔ Shame full act .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تاریخ رقم: وزیراعظم نے دنیا کے سب سے بڑے گردوارے کا افتتاح کردیا | Abb Takk NewsGando pm
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے صدارتی آرڈیننس کو چیلنج کر دیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری: سابق بھارتی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »