کابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں ، فواد چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں ، فواد چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں فواد چوہدری نے بتایا کہ میرے خیال میں سب وفاقی وزراء کا اس معاملے میں حامی ہونا مشکل ہے ،انہوں نے کہا کہ کابینہ کو نواز شریف کا نامسے نکالنے کی سمری موصول نہیں ہوئی ہے، نہ ہی ابھی تک ایسی کوئی سمری کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ میری ذاتی رائے میں نواز شریف کا باہر جانا زیادتی ہوگی، بہر حال دیکھتے ہیں پار ٹی کیا فیصلہ کرے گی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ مسلم لیگ نون کو پہلے قوم سے معافی مانگنی چاہیے، یہ لوگ اپنے دور میں ایسا اسپتال بھی نہیں بنا سکے جہاں نواز شریف کا علاج ہوسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It would be a big mistake 2 let dis mafia kingpin 2 jet off through sham guarantors they will decimate along with MNS once he lands in a western country,only 2 chair meetings with anti pak elements&RAW handlers on foreign soil,to try 2 lay out a road map on how 2 derail pak again

It would be a big mistake 2 let dis mafia kingpin 2 jet off through sham guarantors dat will decimate along with MNS once he lands in a western country only 2 chair meetings with anti pak elements & RAW handlers on foreign soul 2 try 2 lay out a road map on how 2 derail pak again

عمران خان پھر ہر تقریر میں کس کا ذکر کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابینہ کے تمام اراکین نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ03:52 PM, 11 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد عمران خان نے اپنے آپ کو غیر سیاسی اور ججوں نے اپنے آپ کو انصاف پسند ظاہر کرتے کرتے تمام چوروں سے صلح کر لی عوام مردہ باد fawadchaudhry SSEHBAI1 Shahidmasooddr OryaMaqboolJan ARYSabirShakir arifhameed15
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں: فواد چودھریایک ایک ہرامی وزیر کو کتے کی موت مرنا ہو گا 😆😆😆 Bilkul sahi agar nawaz jai to us k dath sare beemar mareez jahaz pe sath jain ge or mulk ka 3 dafa ka primeminister un ka ilan karwai ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مہنگائی کے مارے عوام کے لیے بچت کے آزمودہ طریقے - Opinions - Dawn NewsImranKhanPTI BBCUrdu AonAbbasPTI SdqJaan NabTheDentist DrMuradPTI شدید گرانی سےمتاثر ریڈی میڈ طبقہ یعنی جو معقول آمدنی کےباعث مارکیٹ پر انحصارکیۓہوۓتھے وہ اب🏠میں معیاری کھانا تیارکرنےلگےہیں۔ صحافیوں اور تجزیہ کاروں نے کبھی تیسرے درجےکے جنکی ماہانہ امدن 12,14تا 20 ہزار ہےجو اپنی سفید پوشی پر اتراتے ہیں،نیازی نےجو انکی درگت بنادی ہےبتاتےہیں؟ mojooda hukoomat ka tajarba jari raha to wo din door nhin jab sarkon par bheek mangnj pary gi .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے محمد آصف دوسری مرتبہ اسنوکر کے عالمی چیمپئن بن گئےپاکستان کے محمد آصف دوسری مرتبہ اسنوکر کے عالمی چیمپئن بن گئے تفصيلات جانئے: DailyJang محمد آصف کو مبارکباد پیش کرتا ہوں Congrats Zabardast
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے میاں منشا کے بیٹے کو کار کمپنی کے خلاف پروپیگنڈے سے روک دیاسِول عدالت نے میاں منشا کے بیٹے کو نجی کار کمپنی کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے سے روک دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے بعد ایک اور ارب پتی نے امریکی صدر کے عہدے پر نظریں جمالیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »