وفاقی حکومت نے ملکی معیشت میں تیزی سے متعلق بڑے فیصلے کرلیے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت نے ملکی معیشت میں تیزی سے متعلق بڑے فیصلے کرلیے تفصيلات جانئے: DailyJang

اجلاس کے بعد مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے معاشی ٹیم کے ہمراہ پریس بریفنگ دی اور دعویٰ کیا کہ پاکستان کی شرح نمو ہدف سے زیادہ رہے گی۔مشیر خزانہ نے بتایا کہ اجلاس میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 30 ارب روپے اضافی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں گردشی قرضے ختم کرنے کے لیے پاور سیکٹر کو 250 ارب روپے دینے کی منظوری دی گئی۔ معاشی ٹیم نے فیصلہ کیا کہ ایکسپورٹرز کو 200 ارب روپے کی سبسڈی ملے گی جبکہ اسٹیٹ بینک 100 ارب روپے کے اضافے قرضے دے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کے مؤثر اقدامات سے ملکی معیشت سنبھال گئی، مشیر خزانہ - Newsone Urduاسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ حکومت کے مؤثر اقدامات سے ملکی معیشت سنبھال گئی۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت کے مؤثر اقدامات سے ملکی معیشت کو سنبھالا ملا ہے اور ملکی تجارتی خسارے میں بتدریج کمی ہورہی ہے۔ مجموعی قومی …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت ای سی ایل سے نواز شریف کا نام نکالنے کی مجاز ہے، نیبوفاقی حکومت ای سی ایل سے نواز شریف کا نام نکالنے کی مجاز ہے، نیب تفصيلات جانئے: DailyJang Nawaz Sharif's responsibility to go out of the country No responsible institution ready to take up No lie None of Pakistan's government agencies is ready to guarantee Nawaz Sharif, a man who has ruled the country for 30 years, has not developed a hospital where the common man can go to which country he can be treated.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آن لائن پبلک ٹرانسپورٹ سے ٹیکس وصولی، حکومت سندھ نے قانون سازی شروع کر دیحکومت سندھ ٹرانسپورٹ دے نہیں سکتی لیکن جو موجود ہے اس کو اور مہنگا کرنا چاہتی ہے سہولت کچھ نہیں دینی ٹیکس نہیں بھتہ دو۔۔ Food panda ne roads repair kr k ghalti kr di
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے کرتارپورگوردوارہ کیلئے خریدی گئی زمین کی رقم ابھی تک ادا نہیں کی ،عمر چیمہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نامور صحافی عمر چیمہ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے سکھوں سے بیس بیس ڈالر لے کر ادا کر دیں گے ابھی تو آغاز ہے حکومت نے یہاں سے آمدن کمانی ہے۔😂😂😂 I belong to that area there is no such complain till today If are Legitimate offspring of legitimate Parents, Atleast For Once Speak In Favour Country Son Of Soil good Of Motherland,If Were In Country working for If Lucky been Hawker,Want To Know Which Dirty Mixer Of Material You Are,Kammi Kameen Don’t redicule Name Of Honourable Cheemas
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف نے حکومت سے اہم مطالبہ کردیاکراچی: عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف نے کہا کہ جیت میرے اکیلے کی نہیں پورے ملک کی ہے،اتنی بڑی کامیابی سے ہمکنار کرنے پراللہ تعالیٰ کا شکرگزار ہوں۔ Janbaaz Go Pakistani government should help and sponsor our players 🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے عدالتی اصلاحات کا عمل شروع کیا ہے: فردوس عاشق اعوانحکومت نے عدالتی اصلاحات کا عمل شروع کیا ہے: فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan PMimranKhan Islamabad pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »