حکومت کے مؤثر اقدامات سے ملکی معیشت سنبھال گئی، مشیر خزانہ - Newsone Urdu

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan Islamabad Economy AbdulHafeezShaikh Newsonepk

اسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ حکومت کے مؤثر اقدامات سے ملکی معیشت سنبھال گئی۔

انکا کہنا تھا کہ اسٹاک مارکیٹ گزشتہ کئی ہفتوں سے مسلسل اوپر جارہی ہے اور تاجروں کو مختلف مراعات دینے سے مثبت اثرات مرتب ہوئے۔ 4 ماہ کے دوران سابق حکومت کا لیا گیا قرض واپس کیا اور گزشتہ حکومتوں کے لیے گئے قرض میں سے 2.1 ارب ڈالر ادا کیے۔ انکا کہنا تھا کہ حکومت 30 ارب روپے سبسڈی کے طور پر دے گی اور گھروں کی تعمیر میں حصہ لینے والے اداروں کے لیے ٹیکس چھوٹ دیں گے۔ حکومت کا فوکس ہے کہ ایکسپورٹ کیسے بڑھائی جائے اور برآمدات کے فروغ کے لیے برآمد کنند گان کو 200 ارب روپے دیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرے، ماہرینحکومت صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرے، ماہرین تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے لئے ایک اور بڑی مشکل کھڑی ہوگئی ایک اور دھرنے کا اعلان کردیا گیا12:22 PM, 11 Nov, 2019, علاقائی, خیبر پختونخوا, میرانشاہ :شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز نے تحصیل Jab tak dono baap beti London nahin jaatey dharney hotey raheinge
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اینکر پرسن کاشف عباسی نے حکومت اور نواز شریف کے درمیان ڈیل ہونے کا پتہ لگانے کے لیے اہم فارمولا بتا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اینکر پرسن کاشف عباسی نے کہا ہے کہ اگر مریم نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی غیر ملکی ایئر لائن کی ٹکٹیں منسوخ ہوگئیںسابق وزیر اعظم نواز شریف کی علاج کے لیے بیرون ملک روانگی کا معاملہ مزید الجھ گیا، نام ای سی ایل میں ہونے پر غیر ملکی ائیرلائن کی ٹکٹیں منسوخ ہو گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ملکی معاشی صورتحال پر غور کیلئے معاشی ٹیم کا آج اجلاس طلب کر لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے کرتارپورگوردوارہ کیلئے خریدی گئی زمین کی رقم ابھی تک ادا نہیں کی ،عمر چیمہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نامور صحافی عمر چیمہ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے سکھوں سے بیس بیس ڈالر لے کر ادا کر دیں گے ابھی تو آغاز ہے حکومت نے یہاں سے آمدن کمانی ہے۔😂😂😂 I belong to that area there is no such complain till today If are Legitimate offspring of legitimate Parents, Atleast For Once Speak In Favour Country Son Of Soil good Of Motherland,If Were In Country working for If Lucky been Hawker,Want To Know Which Dirty Mixer Of Material You Are,Kammi Kameen Don’t redicule Name Of Honourable Cheemas
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »