حکومت صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرے، ماہرین

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرے، ماہرین تفصيلات جانئے: DailyJang

ماہرین صحت نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرے، موبائل فون اور ہیلتھ ایپلیکیشنز کے استعمال سے ڈاکٹروں اور مریضوں کے درمیان رابطوں کو مزید بہتر بنایا جاسکتا ہے، پاکستان میں میں فزیو تھراپی کے متعلق عوام میں شعور بہت کم ہے، صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال سے سرکاری اسپتالوں پر بوجھ کم ہو گا جبکہ عوام کو صحت کی بہتر سہولیات میسر آئیں...

پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بالر کائنات عزیز کا کہنا تھا کہ خواتین کو خاص طور پر خواتین فزیوتھراپسٹ تلاش کرنے میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ فزیو آن لائن نامی ایپلیکیشن کے ذریعے اب وہ ملک کے کسی بھی شہر میں جاکر وہاں موجود تربیت یافتہ فزیوتھراپسٹ کی خدمات حاصل کرسکتی ہیں۔ معروف فزیوتھراپسٹ اور میمن میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ ڈاکٹر محبت علی کا کہنا تھا کہ آج کل ہر شخص اپنے یا اپنے اہل خانہ کے لیے کسی اچھے ڈاکٹر کی تلاش میں رہتا ہے لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ اچھا ڈاکٹر نہ صرف ان کے اپنے علاقے میں انہیں مل جائے بلکہ ڈاکٹر ایسے وقت میں میسر ہو جس سے وہ اپنے اور اپنے اہل خانہ کو سہولت کے ساتھ مل سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت آصف زرداری کو طبی ماہرین اور ذاتی معالج تک رسائی نہیں دے رہی: شیری رحمانMilay gi jaldi na karain ak ko clear honay dain
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شریک حیات سے خراب تعلق صحت کے لیے کتنا نقصان دہ؟ - Health - Dawn Newsلگتا ہے نئے نئے سائیسدان ہونگے، ارے بھائی صدیوں سے شریکہ حیات نے شریک حیات کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے، اس میں نیا کیا ہے؟ Thanks
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کے لئے ایک اور بڑی مشکل کھڑی ہوگئی ایک اور دھرنے کا اعلان کردیا گیا12:22 PM, 11 Nov, 2019, علاقائی, خیبر پختونخوا, میرانشاہ :شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز نے تحصیل Jab tak dono baap beti London nahin jaatey dharney hotey raheinge
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اینکر پرسن کاشف عباسی نے حکومت اور نواز شریف کے درمیان ڈیل ہونے کا پتہ لگانے کے لیے اہم فارمولا بتا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اینکر پرسن کاشف عباسی نے کہا ہے کہ اگر مریم نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘نواز شریف کی صحت کو سیاست میں نہیں لانا چاہتے’'نواز شریف کی صحت کو سیاست میں نہیں لانا چاہتے' مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates اب ھوش ميں آۓ تو کيا ھوا۔ 'نواز شریف کی صحت کو سیاست میں نہیں لانا چاہتے'
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی صحت پر سروسز اسپتال کا رائے دینے سے انکارنواز شریف کی صحت پر سروسز اسپتال کا رائے دینے سے انکار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »