وزیرصحت کو کرونا کی تصدیق، کابینہ کو زبردستی قرنطینہ میں ڈال دیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرصحت کو کرونا کی تصدیق، کابینہ کو زبردستی قرنطینہ میں ڈال دیا گیا ARYNewsUrdu

ڈبلن: وزیر صحت کو کرونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد آئرلینڈ کی پوری کابینہ کو زبردستی قرنطینہ میں ڈال دیا گیا۔کے مطابق آئرلینڈ کے وزیر برائے صحت اسٹیفن ڈونیلے کو کرونا کی علامات ظاہر ہوئیں جس کے بعد انہوں نے اپنا ٹیسٹ کروایا تھا۔

وزیر کو تصدیق ہونے کے بعد حکومت نے کابینہ کے تمام اراکین کو زبردستی آئسولیشن میں جانے کا حکم دیا جبکہ اسپیکر نے اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے یعنی 14 دن کے لیے ملتوی کردیا۔ اسپکر اسمبلی نے اجلاس کے دوران پارلیمنٹ اراکین کو مخاطب کر کے کہا کہ ’میرے پاس بہت سنجیدہ معلومات ہیں، جو آج کے واقعے کے حوالے سے ہیں، میں کابینہ اراکین کو کہتا ہوں کہ وہ از خود قرنطینہ میں چلے جائیں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس میں کرونا ویکسین کی ترسیل شروع، 14 ستمبر تک تمام شہروں میں پہنچ جائے گیماسکو : روسی حکام نے کرونا ویکسین کی ترسیل شروع کردی جو 14 ستمبر تک تمام شہروں میں پہنچ جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس میں کرونا ویکسین کی ترسیل شروع، آج تمام شہروں میں پہنچ جائے گیماسکو : روسی حکام نے کرونا ویکسین کی ترسیل شروع کردی جو آج تمام شہروں میں پہنچ جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

105 سالہ دادی کرونا وائرس کو شکست دینے میں‌ کامیاب، لیکن کیسے؟نئی دہلی : بھارت کی 105 سالہ خاتون نے جان لیوا وبا کرونا وائرس کے خلاف جنگ جیت لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مجرموں کو سزا نہیں ملی تو میں اس ملک میں نہیں رہ سکتی: سارہ خانٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ اگر موٹروے واقعے کے مجرموں کو سخت سے سخت سزا نہیں ملی تو افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ میں اس ملک میں نہیں رہ سکتی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں ڈرامائی انداز میں شکست - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دبئی، اگر کسی طالب علم کو کرونا کی تشخیص‌ ہو تو کیا کرنا ہوگا؟دبئی، اگر کسی طالب علم کو کرونا کی تشخیص‌ ہو تو کیا کرنا ہوگا؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »