روس میں کرونا ویکسین کی ترسیل شروع، 14 ستمبر تک تمام شہروں میں پہنچ جائے گی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس میں کرونا ویکسین کی ترسیل شروع، 14 ستمبر تک تمام شہروں میں پہنچ جائے گی ARYNewsUrdu

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے دنیا کی پہلی رجسٹرڈ کرونا وائرس ویکسین کی ابتدائی کھیپ اپنے تمام شہروں، قصبوں، دیہاتوں اور دور دراز کے علاقوں میں بھجوانی شروع کردی ہے۔

روسی وزیر صحت مرشکو کا کہنا ہے کہ کرونا ویکسین کی پیر تک تمام شہروں و قصبوں اور دیہاتوں میں پہنچ جائے گی۔ خیال رہے کہ روس نے مذکورہ ویکسین کو تیسرے مرحلے کی آزمائش مکمل ہونے سے پہلے ہی عوام کے استعمال کے لیے منظور کردیا تھا جس پر اسے شدید تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کورونا ویکسین کی لاکھوں افراد میں کامیاب آزمائش - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا ویکسین کے فیز 3 ٹرائلز سے متعلق اہم پیش رفتپاکستان میں کرونا ویکسین کے فیز 3 ٹرائلز سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، یہ ٹرائلز آئندہ 10 دنوں کے اندر شروع ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کرونا کیسز کی تعداد 13ہزار483 ہوگئیکوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ صوبے میں کرونا کیسز کی مجموعی تعداد 13ہزار483 ہوگئی، گزشتہ روز وبا کے 82 مریض سامنے آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے صحتیاب مریضوں کی تعداد 2 کروڑ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 89 لاکھ 44 ہزار 152 ہوگئی جبکہ کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 9 لاکھ 24 ہزار 577 ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کر گئینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 584 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 3 مریض جاں بحق ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان حکومت کی افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی حمایت کی تحسینکابل: (دنیا نیوز) افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ محمد حنیف اتمر نے افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »