آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں ڈرامائی انداز میں شکست - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دے دی۔ Read more: DawnNews ENGvsAUS

انگلینڈ نے آل راؤنڈرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت روایتی حریف آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 24رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز 1-1 سے برابر کردی۔

عادل رشید اور ٹام کرن کے درمیان نویں وکٹ کے لیے 76 رنز کی شراکت میچ میں اصل فرق ثابت ہوئی— فوٹو: رائٹرز سیم بلنگز کی ناکامیوں کا سلسلہ مزید دراز ہو گیا اور وہ محض 8 رنز بنا سکے جبکہ کرس ووکس 26 اور سیم کرن صرف ایک رن بنا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میں شکست دے دیآسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میں 19 رنز سے شکست دے دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں جنگلات کو آگ لگانے میں ملوث 4 ملزم گرفتارنیویارک (ویب ڈیسک) امریکا کی ریاستوں کیلی فورنیا، اوریگن اور واشنگٹن میں جنگلات کو آگ لگانے میں مبینہ طورپر ملوث 4 ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ صرف اوریگن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں سونے کی قمیت میں کمی کا سلسلہ ہفتے کو بھی جاری رہا، گذشتہ روز کی طرح ہفتے کو بھی فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہو کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کو 19 رنز سے شکست آسٹریلیا نے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لیمانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 19 رنز سے ہرا کر 3 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک نے پاک چین تعلقات کو سٹریٹجک شراکت داری میں بدل دیا:صادق سنجرانیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سی پیک نے دونوں ملکوں کے تعلقات کو اسٹرٹیجک شراکت داری میں بدل دیا۔ صدر شی جنگ پنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ موٹروےڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر نے مقدمے میں تعاون نہ کرنے والے پراسیکیوٹر کو تبدیل کردیاسانحہ موٹروے،ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر نے مقدمے میں تعاون نہ کرنے والے پراسیکیوٹر کو تبدیل کردیا HangRapistsPublically motorwayincident Motorway MotorWayRape
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »