سی پیک نے پاک چین تعلقات کو سٹریٹجک شراکت داری میں بدل دیا:صادق سنجرانی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سی پیک نے دونوں ملکوں کے تعلقات کو اسٹرٹیجک شراکت داری میں بدل دیا۔ صدر شی جنگ پنگ

چیئرمین سینیٹ نے چین کے سبکدوش سفیر یاوجنگ کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا، جس میں سینیٹرز، وفاقی وزرااور وزرائے مملکت اور اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔اس موقع پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ چین کے ساتھ مضبوط تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہیں۔ چین کے ساتھ دوستانہ تعلقات پر پوری قوم اور سیاسی قیادت ایک ہیں۔انہوں نے کہا کہ سی

پیک نے دونوں ملکوں کے تعلقات کو اسٹرٹیجک شراکت داری میں بدل دیا۔چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ صدر شی جنگ پنگ کی قیادت میں پاکستان چین تعاون کو مزید وسعت ملی، کورونا پر قابو پانے کے لیے چین نے دل کھول کر تعاون کیا جس پر شکر گزار ہیں۔اس موقع پر سبکدوش چینی سفیر نے چیئرمین سینیٹ کو چینی صدر کے لکھے گئے ”گورننس آف چائنا“ کا تیسرا والیم پیش کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک نے پاک چین تعلقات کو اسٹرٹیجک شراکت داری میں بدل دیا، صادق سنجرانیچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے چین کے سبکدوش سفیر یاؤ جنگ کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا، جس میں سینیٹرز، وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت اور اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور عمر شیخ۔۔کیا سی سی پی کے عہدے کے لائق ہیں ۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ نون نے سی سی پی او لاہور کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ نون نے سی سی پی او لاہور کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن)نے سی سی پی او لاہور کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور نے اپنے بیان پر معذرت کرلی، شہزاد اکبرسی سی پی او لاہور نے اپنے بیان پر معذرت کرلی، شہزاد اکبر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »