سی سی پی او لاہور نے اپنے بیان پر معذرت کرلی، شہزاد اکبر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی سی پی او لاہور نے اپنے بیان پر معذرت کرلی، شہزاد اکبر تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ سی سی پی او لاہور کو ان کے بیان پر وفاقی حکومت کے اعتراض سے آگاہ کردیا۔ سی سی پی او لاہور نے اپنے بیان پر معذرت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کا تحفظ تمام سرکاری اداروں بشمول پولیس کی ذمہ داری ہے، خاتون سے زیادتی کے سنگین جرم میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔مشیر داخلہ شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ پولیس موٹر وے واقعے کی گتھی سلجھانے کے لیے مستقل کام کررہی ہے، پولیس اور میڈیا سے درخواست ہے کہ متاثرہ خاتون کی شناخت مخفی رکھی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی سی پی او لاہور عمر شیخ۔۔کیا سی سی پی کے عہدے کے لائق ہیں ۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سی سی پی او کے بیان کا غلط مطلب نکالا جا رہا ہےشہزاد اکبر سی سی پی او کے دفاع کے لیے آگے آگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ کے موٹروے زیادتی کیس سے متعلق بیان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور کے بیان پر ماہرہ خان بھی بول پڑیںفوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں ماہرہ خان نے سی سی پی او لاہور کے بیان کو آڑھے ہاتھوں لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہورواقعےسےمتعلق ذمہ داری سےپیچھےنہیں ہٹا،سی سی پی اومیڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوئی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور کے بیان پر علی پرویز ملک کا تبصرہ ۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور نے غیر ضروری بیان دیا لیکن غیر قانونی نہیں، اسد عمروفاقی وزیر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سی سی پی او لاہور کے اس بیان پر کیا قانونی ایکشن لیا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »