سی پیک نے پاک چین تعلقات کو اسٹرٹیجک شراکت داری میں بدل دیا، صادق سنجرانی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی پیک نے پاک چین تعلقات کو اسٹرٹیجک شراکت داری میں بدل دیا، صادق سنجرانی تفصيلات جانئے: DailyJang

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سی پیک نے دونوں ملکوں کے تعلقات کو اسٹرٹیجک شراکت داری میں بدل دیا۔ صدر شی جنگ پنگ کی قیادت میں پاکستان چین تعاون کو مزید وسعت ملی۔

چیئرمین سینیٹ نے چین کے سبکدوش سفیر یاؤ جنگ کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا، جس میں سینیٹرز، وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت اور اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ اس موقع پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ چین کے ساتھ مضبوط تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہیں۔ چین کے ساتھ دوستانہ تعلقات پر پوری قوم اور سیاسی قیادت ایک ہیں۔انھوں نے کہا کہ سی پیک نے دونوں ملکوں کے تعلقات کو اسٹرٹیجک شراکت داری میں بدل دیا۔

چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ صدر شی جنگ پنگ کی قیادت میں پاکستان چین تعاون کو مزید وسعت ملی، کورونا پر قابو پانے کے لیے چین نے دل کھول کر تعاون کیا جس پر شکر گزار ہیں۔ اس موقع پر سبکدوش چینی سفیر نے چیئرمین سینیٹ کو چینی صدر کے لکھے گئے ”گورننس آف چائنا“ کا تیسرا والیم پیش کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے سفیر نے سابق صدر کو علاج کیلیئے چین آنے دعوت دیچین کے سفیر نے سابق صدر کو علاج کیلیئے چین آنے دعوت دی Read News AAliZardari MediaCellPPP CathayPak PakChina XHNews AsifAliZardari MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

KIAکمپنی کی گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ فیکٹری نے ڈبل شفٹ میں کام کرنا شروع کردیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کوروناوائرس اور معاشی بدحالی کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی واقع ہو گئی تھی اور مختلف کمپنیوں کی طرف سے کچھ وقت کے لیے پلانٹ بند
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’میں نے خودکشی کی کوششوں کو مزاحیہ کتاب میں بدل دیا‘ - BBC News اردوبچپن میں بدسلوکی اور مالی مشکلات کے نتیجے میں ایریکو کوبایاشی نے ایک سے زیادہ بار اپنی جان لینے کی کوشش کی۔ وہ بچ گئیں اور اب انھیں لگتا ہے کہ ان کا بچ جانا بے فائدہ نہیں تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

'میں چور ہوں' سپرمارکیٹ نے بزرگ خاتون کو گلے میں بورڈ ڈال کر بٹھا دیابیجنگ : سپر مارکیٹ سے گوشت چرانے والی عمررسیدہ خاتون کو گلے میں ’میں چور ہوں‘ کا بورڈ ڈال کر گیٹ پر بٹھا دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ایک شخص نے ہراساں کیا غیرمناسب انداز میں چھوا دیکھنے والوں نے مزاحمت نہ کی پاکستانی خاتون سائیکلسٹ ثمر خان بھی میدان میں آگئیںاسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستانی خاتون سائیکلسٹ ثمر خان نے بتایاہے کہ اسلام آباد میں سائیکل چلاتے ہوئے ایک شخص نے ہراساں کیا، دیکھنے والوں نے مزاحمت تک نہ کی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’اروناچل پردیش بھارت کا حصہ نہیں ہے‘ چین نے اعلان کردیا مودی کو مزید پریشان کردیابیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اور چینی افواج لداخ کے اس دور افتادہ علاقے میں تاحال آمنے سامنے کھڑی ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان اس سرحد پر کشیدگی اپنے عروج کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »