روس میں کرونا ویکسین کی ترسیل شروع، آج تمام شہروں میں پہنچ جائے گی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس میں کرونا ویکسین کی ترسیل شروع، آج تمام شہروں میں پہنچ جائے گی ARYNewsUrdu

ماسکو : روسی حکام نے کرونا ویکسین کی ترسیل شروع کردی جو 14 ستمبر تک تمام شہروں میں پہنچ جائے گی۔

اطلاعات کے مطابق سپتنک وی ویکسین کی افادیت اور حفاظت کی جانچ کے ساتھ روسی حکومت کا منصوبہ ہے کہ ویکسین کی دستیابی تمام روسی شہریوں، خاص طور پر کرونا وائرس کے خطرے کا زیادہ شکار افراد تک مؤثر طور پر یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے خبر رساں اداروں کو بتایا کہ کرونا ویکسین کی ترسیل کے سلسلے میں پہلی کھیپ بھیج کر سپلائی چین کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ عملے و حکام کو ویکسین کی ضرورت سے متعلق پتہ چل سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس میں کرونا ویکسین کی ترسیل شروع، 14 ستمبر تک تمام شہروں میں پہنچ جائے گیماسکو : روسی حکام نے کرونا ویکسین کی ترسیل شروع کردی جو 14 ستمبر تک تمام شہروں میں پہنچ جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کورونا ویکسین کی لاکھوں افراد میں کامیاب آزمائش - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا ویکسین کے فیز 3 ٹرائلز سے متعلق اہم پیش رفتپاکستان میں کرونا ویکسین کے فیز 3 ٹرائلز سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، یہ ٹرائلز آئندہ 10 دنوں کے اندر شروع ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کرونا کیسز کی تعداد 13ہزار483 ہوگئیکوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ صوبے میں کرونا کیسز کی مجموعی تعداد 13ہزار483 ہوگئی، گزشتہ روز وبا کے 82 مریض سامنے آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے صحتیاب مریضوں کی تعداد 2 کروڑ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 89 لاکھ 44 ہزار 152 ہوگئی جبکہ کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 9 لاکھ 24 ہزار 577 ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کر گئینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 584 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 3 مریض جاں بحق ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »