دبئی، اگر کسی طالب علم کو کرونا کی تشخیص‌ ہو تو کیا کرنا ہوگا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی، اگر کسی طالب علم کو کرونا کی تشخیص‌ ہو تو کیا کرنا ہوگا؟ ARYNewsUrdu

دبئی کی حکومت نے کرونا لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد اسکول کھولنے کی اجازت دے دی ہے او رتمام اسکولز کو ہدایت کی ہے کہ وہ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائن پر عمل کریں۔میں اسکولز کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ طالب علموں کو جسم کا درجہ حرارت چیک کیے بغیر اسکول میں داخل نہ ہونے دیں۔

حکومتی گائیڈ لائن کے مطابق سب سے پہلے تو اسکول انتظامیہ افراتفری پھیلانے سے گریز کرے اور موجودہ حفاظتی اقدامات سے صورت حال کو قابو کرے، ساتھ ہی دبئی ہیلتھ اتھارٹی اور کے ایچ ڈی اے کو فوری طور پر مطلع کریں۔ شکایت موصول ہونے کے بعد دبئی حکومت کے متعلقہ محکمے معاملے کی تحقیق کریں گے، تب تک اسکول انتظامیہ آن لائن کلاسز کا انعقاد کرے، اول تو کرونا کی علامت ظاہر ہونے والے بچوں، اساتذہ اور عملے کواسکول میں داخل ہونے کی اجازت نہ دیں اور اگر کسی کو بالخصوص طالب علم کو علامت ظاہر ہوجائے تو اُسے فوری طور پر سب سے علیحدہ کر کے آئسولیشن میں ڈال کر والدین کو مطلع کردیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان وبا کی تازہ صورتحال کی روشنی میں ہوگاسعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان الگ بیان جاری کرکے کیا جائے گا۔سعودی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بچوں سے زیادتی اور گمشدگی کی روک تھام، سب کو ملکر کام کرنا ہوگا، مرتضیٰ وہابسندھ حکومت کے ترجمان اور وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بچوں کے ساتھ زیادتی اور گمشدگی کے گھناونے واقعات کی روک تھام کے حوالے سے ہم سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’کیا کراچی میں قانون خواتین کو بائیک چلانے کی اجازت نہیں دیتا؟‘ - BBC News اردوکراچی کی ایک خاتون نے شکایت کی ہے کہ انھیں لائسنس آفس نے بائیک کا لائسنس جاری کرنے سے انکار کیا ہے جبکہ ڈی آئی جی لائسنس قمر زمان نے کہا ہے کہ خواتین کو بائیک کا لائسنس جاری کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے کے ملزم کو 170 سال قید کی سزاملزم کے حملے سےایک غریب فلسطینی سعد دوابشہ کا گھر جل کر خاکستر ہوگیا جس کے باعث 18ماہ کا شیر خوار بچہ شہید اور گھر کا کفیل سعد دوابشہ بئر السسبع اسپتال میں زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا تھا،جبکہ بیوی ریہام حسین دوابشہ تل ابیب کے اسپتال میں 6 ستمبر کے دن دوران علاج شہید ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی حمزہ شہباز کو اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی دہشتگرد احسان سنڑے کی ہلاکت پر پاک فوج کو خراجِ تحسیناپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ بےگناہ پاکستانیوں، لیفٹیننٹ ناصر اور کیپٹن صبیح سمیت دیگر شہدا کے اہلِ خانہ کے لیے آج یومِ قرار ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »