پنجاب حکومت کی حمزہ شہباز کو اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت کی حمزہ شہباز کو اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: پنجاب حکومت نے حمزہ شہباز شریف کو اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف سیکرٹری پنجاب کو مسلم لیگ ن کی جانب سے درخواست دی گئی تھی۔

پنجاب حکومت نے حمزہ شہباز شریف کو اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری عطاتارڈ کا چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھا تھا۔ حمزہ شہبازشریف کو جیل سے اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز شریف کا ان کے فزیشن ڈاکٹر رضوان اختر اتفاق ہسپتال میں علاج کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے حمزہ شہباز کی جیل سے ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کر دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی جیل سے ہسپتال منتقلی کی درخواست مستردکردی گئی ۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان حکومت کی افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی حمایت کی تحسینکابل: (دنیا نیوز) افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ محمد حنیف اتمر نے افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہو گیا’ شہباز شریف کی دعائے صحت کی اپیلمیرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہو گیا’ شہباز شریف کی دعائے صحت کی اپیل Lahore HamzaShahbaz HamzaShahbaz Contracts Coronavirus Jail CMShehbaz pmln_org president_pmln
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہو گیا’ شہباز شریف کی دعائے صحت کی اپیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‘میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہو گیا’ شہباز شریف کی دعائے صحت کی اپیل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہو گیا شہباز شریف کی دعا کی درخواستلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہو گیا ،آپ سب سے درخواست ہے حمزہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »