وزیر اعظم اور تاجک صدر میں رابطہ افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم اور تاجک صدر میں رابطہ ،افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ قریبی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی کوششوں کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں امن اور استحکام کی کوششوں کو مزید مربوط بنانے کے لیے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا .

نیو نیوز کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے تاجک صدر امام علی رحمان کادوشنبے کے حالیہ دورے پر مہمان نوازی کا شکریہ ادا کیا ۔ دونوں رہنماؤں نے دوشنبے میں ہونے والی بات چیت کا ذکر کرتےہوئے دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان میں پائیدار امن اور استحکام کی کوششوں پر بات کی اور افغان عوام کی انسانی ضروریات کو پورا کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ وزیراعظم نے افغانستان کو امداد فراہم کرنے میں عالمی برادری کے اہم کردار پرزور دیتے ہوئے افغانستان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم اور تاجک صدر میں رابطہ، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اظہار اطمینانDunya News Think Tank Friends Know General Public Experts Looking For The Right Answer On Pakistan TTP Negotiation Makes Uncomfortable Feelings Among Concerned People Say Maryam G. Lanti khan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمر شریف کے انتقال پر صدر اور وزیراعظم کا اظہار افسوسعمر شریف بے شمار صلاحیتوں کے مالک تھے اور فنون لطیفہ کے شعبے میں ایک منفرد مقام رکھتے تھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو ایک سال قید کی سزافرانس کی ایک عدالت نے سابق صدر نکولس سرکوزی کوانتخابی مہم کیلئے غیر قانونی فنڈنگ کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنا دی ہے۔پیرس میں فرانسیسی دفتر استغاثہ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر جوبائیڈن کیوں فون نہیں کرتے؟ وزیرِ اعظم نے بتا دیاامریکی صدر جو بائیڈن کیوں وزیرِ اعظم عمران خان کو فون نہیں کرتے، وزیرِ اعظم عمران خان نے اس بارے میں بتا دیا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ڈوب رہا ہے، گٹر کھلے ہیں اور لوگ مر رہے ہیں، عدالت - ایکسپریس اردونالے میں گر کر جان بحق محنت کش کی ہرجانے کی درخواست پر ڈی ایم سی ویسٹ کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت لیکن بھٹو تو زندہ ہے نا…. 🤔 یا اللہ تو آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کو اسرائیل وزیراعظم بنا دے جو کام ہٹلر نہ کرسکا وہ کام یہ دونوں اسرائیل کے ساتھ کر جائیں گے۔ Bhutro zinda hai na
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »