کراچی ڈوب رہا ہے، گٹر کھلے ہیں اور لوگ مر رہے ہیں، عدالت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نالے میں گر کر جان بحق محنت کش کی ہرجانے کی درخواست پر ڈی ایم سی ویسٹ کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت

کراچی:

مقامی عدالت میں نالے میں گر کر جان کی بازی ہارنے سے متعلق محنت کش عابد علی کے ورثا نے حکومت سندھ اور ڈی ایم سی کیخلاف 1 کروڑ 44 لاکھ روپے ہرجانے کی درخواست پر ڈی ایم سی ویسٹ کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی۔ کراچی سٹی کورٹ میں سینئر سول جج ویسٹ کے روبرو نالے میں گر کر جان کی بازی ہارنے سے متعلق محنت کش عابد علی کے ورثا نے حکومت سندھ اور ڈی ایم سی کیخلاف 1 کروڑ 44 لاکھ روپے ہرجانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

درخواست گزار کے وکیل عثمان فاروق ایڈوکیٹ نے موقف دیا کہ محمد عارف گزشتہ سال جولائی میں آفس سے گھر آتے ہوئے نالے میں گر کر جان بحق ہوئے۔ ایک قیمتی انسان حکومت سندھ، کے ایم سی اور ڈی ایم سی کی غفلت سے مارا گیا۔ آج بھی شہر کے زیادہ تر مین ہولز بنا ڈھکن کے ہیں۔ ادارے اپنا کام نہیں کررہے جس کا خمیازہ شہری بھگت رہے ہیں۔

عدالت ڈی ایم سی ویسٹ پر برہم ہوگئی۔ سینئر سول جج ویسٹ نے ریمارکس دیئے پورا کراچی ڈوب رہا ہے، لوگ مر رہے ہیں۔ مین ہول کھلے ہیں لوگوں کی زندگی کی کوئی فکر نہیں۔ عدالت نے ڈی ایم سی ویسٹ کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی۔ عدالت نے 23 اکتوبر تک ڈی ایم سی ویسٹ سے جواب طلب کر کیا۔ درخواست محمد عارف کے اہلخانہ نے عثمان فاروق ایڈوکیٹ کے توسط سے دائر کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hamein kya

Sirf kc hi nahi poray pakistan k yhii halaat hain😓

عدالت۔میں جو بھڑوے سید اور شاہ وکلا بھڑوت گیری کر رہے ہیں وہ؟

Bhutro zinda hai na

یا اللہ تو آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کو اسرائیل وزیراعظم بنا دے جو کام ہٹلر نہ کرسکا وہ کام یہ دونوں اسرائیل کے ساتھ کر جائیں گے۔

لیکن بھٹو تو زندہ ہے نا…. 🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران عباس کی اداکارہ لیلی واسطی کی مدد کرنے کی اپیلWhy Please subscribe my YouTube channel
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’بھائی کی لاش پہچاننے کے باوجود اسے زخمیوں میں تلاش کرتا رہا‘ - BBC News اردورواں برس 21 اپریل کو کوئٹہ میں ہونے والے ایک خودکش حملے میں ایمل کاسی ہلاک ہو گئے تھے جنھیں حال ہی میں حکومت بلوچستان نے بعد از مرگ پی ایچ ڈی کی ڈگری سے نوازا گیا ہے۔ ایمل اپنا پی ایچ ڈی کا تھیسز جمع کروا چکے تھے اور آخری امتحان کے انتظار میں تھے مگر ان کی ناگہانی موت نے انھیں اس کا موقع نہیں دیا۔ 🥺 RIP اللہ سب کو صبر عطا کرے ۔ اللہ درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں جگہ دے ان للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمر شریف کو کراچی سے لے جانیوالی ایئرایمبولینس کی جرمنی میں آزمائشی پروازیں جاریکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار عمر شریف کو کراچی سے امریکہ  لے جانے کے دوران جرمنی میں فنی خرابی کا شکار ائیرایمبولینس کا طیارہ اب تک چار  آزمائشی جب لینڈنگ گئیر خراب تھا تو جہاز لینڈ کیسے کر گیا آزمائشی پرواز پر؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بحیرہ عرب موجود سمندری طوفان ‘شاہین’ کراچی کی ساحلی پٹی سے دور ہوگیاکراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب موجود سمندری طوفان ‘شاہین’ کراچی کی ساحلی پٹی سے دور ہوگیا ہے اور 6 گھنٹے میں شدید ترین ہوجائے گا۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بحیرہ عرب موجود سمندری طوفان 'شاہین' کراچی کی ساحلی پٹی سے دور ہوگیاکراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب موجود سمندری طوفان 'شاہین' کراچی کی ساحلی پٹی سے دور ہوگیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر مزید 46 افراد کی جان لے گئی، 1664نئے مریض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »