وزیراعظم عمران خان کا عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: معروف اداکار عمر شریف کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مزاحیہ تھیٹر کی دنیا پر راج کرنے والے فنکار عمر شریف جرمنی میں انت

قال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 66 برس تھی اور وہ عارضۂ قلب سمیت کئی بیماریوں میں مبتلا تھے۔

اپنے ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اداکار عمر شریف بے شمار صلاحیتوں کے مالک تھے اور فنون لطیفہ کے شعبے میں ایک منفرد مقام رکھتے تھے، فن کے شعبے میں انکی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق عمر شریف کا اصل نام محمد عمر تھا اور وہ سرکاری ٹی وی کے مطابق کراچی میں 1955 کو پیدا ہوئے تھے۔ ان کی عمر چار سال تھی کہ والد کا انتقال ہو گیا اور ان کے خاندان کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

یہی وجہ تھی کہ عمر شریف کی بذلہ سنجی، جملے بازی اور لطیفہ گوئی پورے علاقے میں مشہور ہو گئی تھی۔ سکول کے بعد وہ جب گلی محلے میں نکلتے تو ارد گرد لڑکوں کا ہجوم ہوتا اور وہ انہیں ہنسانے میں مصروف ہو جاتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کا وزیراعظم کے بیان کا دفاعوزیراعظم عمران خان کے کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کے بیان کا دفاع کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رياست کی پاليسياں مخصوص پس منظر ميں بنتی ہيں SamaaTV APNA MANHUS MANZAR NA DIKHYA KAR. Iska matlb kyani Raheel Bajwa and Co. SB ghalt hein ye zarb e azab radul Fisad SB drama tha 70000 Pakistanis ka khoon raiga gia hithyar dal die بے غیرت حکمرانوں جنہوں نے ملک میں دھشت گردی کی ھے ھمارے جوان مارے ھیں ان سے مزاکرات کررھے ھو اور ملکی ترقی کے لیے اپوزیشن سے مزاکرات نہیں کرتے ھو
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات: وزیراعظم کا بڑا انکشاف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی میں رہنے کا واحد طریقہ کارکردگی: رمیز راجہ کا صوبائی کوچز کو پیغامYe formula chairman py b apply hoga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ضرورتیں کسی بھی طرح کی کیوں نہ ہوں اللہ س پوری کردیں گے مگر آپ بھی کیا اس کے کہنے پر چلتے ہیں غور کریں سب سے پہلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ کا سعد رضوی کو رہا کرنے کا حکملاہور (ویب ڈیسک) ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی دوبارہ نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے فریقین کے ماشاءاللّٰه
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صحارا کے مخصوص ’نیلے‘ روایتی لباس کا ضرورت سے فیشن تک کا سفر - BBC News اردوصحارا کے خطے کے مردوں کا دلکش نیلے رنگ کا لباس اب ماضی کا حصہ بنتا جا رہا ہے لیکن موریطانیہ میں اس لباس کی روایت ابھی بھی نہ صرف زندہ ہے بلکہ لگ رہا ہے کہ مستقبل میں بھی یہ جاری رہے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »