وزیراعظم اور تاجک صدر میں رابطہ، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اظہار اطمینان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، وزیر اعظم نے تاجک صدر کادوشنبے کے حالیہ دورے پر مہمان نوازی کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں رہنماؤں نے تا

جکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں ہونے والی بات چیت کو دہرایا اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا جبکہ قریبی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی کوششوں کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان میں پائیدار امن اور استحکام کی کوششوں پر بات کی اور افغان عوام کی انسانی ضروریات کو پورا کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ وزیراعظم نے افغانستان کو امداد فراہم کرنے میں عالمی برادری کے اہم کردار پرزور دیا اور افغانستان کے ساتھ اقتصادی رابطوں کی فوری اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔ دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں امن اور استحکام کی کوششوں کو مزید مربوط بنانے کے لیے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanti khan

Dunya News Think Tank Friends Know General Public Experts Looking For The Right Answer On Pakistan TTP Negotiation Makes Uncomfortable Feelings Among Concerned People Say Maryam G.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر شریف کے انتقال پر صدر اور وزیراعظم کا اظہار افسوسعمر شریف بے شمار صلاحیتوں کے مالک تھے اور فنون لطیفہ کے شعبے میں ایک منفرد مقام رکھتے تھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی ڈوب رہا ہے، گٹر کھلے ہیں اور لوگ مر رہے ہیں، عدالت - ایکسپریس اردونالے میں گر کر جان بحق محنت کش کی ہرجانے کی درخواست پر ڈی ایم سی ویسٹ کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت لیکن بھٹو تو زندہ ہے نا…. 🤔 یا اللہ تو آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کو اسرائیل وزیراعظم بنا دے جو کام ہٹلر نہ کرسکا وہ کام یہ دونوں اسرائیل کے ساتھ کر جائیں گے۔ Bhutro zinda hai na
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیخوپورہ:تیزرفتار ٹرالر اور رکشہ میں تصادم 2افراد موقع پر جاں بحقشیخوپورہ:،تیزرفتار ٹرالر اور رکشہ میں تصادم ،2افراد موقع پر جاں بحق Sheikhupura RoadAccident Rikshaw Trailer Passengers Deaths DCSheikhupura CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منال اور احسن کا انڈر واٹر لنچ کرنے کیلئے پرجوشمنال خان ان دنوں اپنے شوہر احسن محسن اکرام کے ساتھ مالدیپ میں ہنی مون سے لطف اندوز ہو رہی ہیں، اور اپنی تصاویر کے ذریعے مداحوں کو اپنے ٹور سے آگاہ کررہی ہیں ۔ Jhoot Lanat tmhari aise khabro pr kn hai ye ghasti bsdk walo news do in ghastio ko dhknay k lye ham thori tmhari chanel lgatay hai
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کو این آر اور دے رہی ہے: رانا ثناء اللہآپ کی تو موجیں لگ گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »