وزیراعظم کی تحریک انصاف کیخلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کی ہدایت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معاشی طور پر پی ٹی آئی حکومت کی خامیوں کو اجاگر کیا جائے۔ DailyJang

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت حکومتی بیانیے پر اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں وفاقی وزراءاور معاونین نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ

معاشی طور پر پی ٹی آئی حکومت کی خامیوں کو اجاگر کیا جائے۔اجلاس میں مشترکہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ تحریک انصاف کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپناتے ہوئے گزشتہ حکومت کی کوتاہیوں کو اجاگر کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا پی ٹی آئی کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے اور حکومتی مؤقف کو سوشل میڈیا پر بھی اجاگر کرنے کی ہدایت کی۔ اپنا ہی نا لیں ہمارے وزیراعظم کہیں جارحانہ پالیسی ہُن کُج کرلینا چاچو جھوٹ اور جرم کی سزائے بھی دے دی جائے کافی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی کیلئے 9 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلبعمران خان توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی کیلئے 9 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب تفصیل:Islamabad Court PTIChairmanImranKhan ImranKhan PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اہم تعیناتی کے وقت حکومت نے مارشل لا‌ء لگوانے کی کوشش کی، فواد چوہدری کا دعویٰاسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ اہم تعیناتی کے وقت موجودہ حکومت نے مارشل لالگوانے کی کوشش کی ، Astagfirulah افسوس ، زاتی مفاد کو ترجیح دینا ، آج جو ملک کا حال ہے آس کی زمیداری فکس کرنے چاہیے ۔ Jhoota insan or jhoota channel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل پی ٹی آئی کی سیاسی موت ثابت ہوگی، جے یو آئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعیت علما اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی موت ثابت ہوگی۔ Why this worries you! Let it be, you will win without fight. Bhai wake up khan taught you all what politics is actually otherwise ap log tou g hazrori he krna janty ho apne aqaon ki تو اور آپ کو کیا چاہیے ؟ پھر تو pdm کو خوش ہونا چاہیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، ڈالرز ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہوزیراعظم نے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے فرق کو کم کرنے کی ہدایت کی: ذرائع صرف اندرون ملک یا بیرون ملک بھی؟ سب سے پہلے تم اپنے آپ پے اور اپنے سہولت کاروں پے کاروائی کرو کیونکہ تم لوگوں ہی نے ذخیرہ کیا ہے ڈالر تم لوگوں کے وجہ سے ہے مہنگائی مہنگائی. مارچ دے مامے. پہلاں اپنے زخیرے کڈو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان میں گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایتاسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان میں گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت توانائی و
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »