عمران خان کے بطور وزیرِ اعظم ہیلی کاپٹر کے اخراجات کی تفصیل آگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے اخراجات کی تفصیلات پیش کی ہیں۔ DailyJang

سینیٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کابینہ ڈویژن نے بتایا ہے کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر جنوری 2019ء سے مارچ 2022ء کے دوران 43 کروڑ 44 لاکھ روپےاخراجات آئے۔

تحریری جواب میں کابینہ ڈویژن کا کہنا ہے کہ 2019ء میں عمران خان کے ہیلی کاپٹر نے 479 گھنٹے وی وی آئی پی پرواز کی، اس سال ان کے ہیلی کاپٹر پر 13 کروڑ 19 لاکھ روپے اخراجات آئے۔ سینیٹ اجلاس کے دوران کابینہ ڈویژن نے تحریری جواب جمع کرایا ہے جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی منظوری سے اعلیٰ عہدے داران کو دی گئی وی آئی پی بلٹ پروف گاڑیوں اور دیگر وی آئی پی گاڑیوں کی تفصیلات پیش کی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بطور وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر استعمال پر کتنے اخراجات آئے؟ تفصیلات سینیٹ میں پیشعمران خان نے ہیلی کاپٹر پر جنوری 2019 سے مارچ 2022 کے دوران 1ہزار579 وی وی آئی پی مشن گھنٹے مکمل کیے: تحریری جواب ریاست مدینہ میں تو حکمران ضرورت مند گھرانوں کے کام بھی کرتے تھے، یہ کس طرح کا حکمران تھا جو مدینہ طرز کی ریاست بھی بنانا چاہتا تھا اور عیاشی بھی وجا کر کرتا تھا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی اسمبلیوں کی تحلیل پر قانونی مشاورت مکملپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اسمبلیوں کی تحلیل پر قانونی مشاورت مکمل کر لی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی کیلئے 9 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلبعمران خان توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی کیلئے 9 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب تفصیل:Islamabad Court PTIChairmanImranKhan ImranKhan PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس سماعت کیلئے مقرر، عمران خان ذاتی حیثیت میں طلباسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیروز خان اور علیزے کے درمیان بچوں کے اخراجات کیلئے معاملات حل کرانے کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئیکراچی (ویب ڈیسک) فیملی کورٹ شرقی نے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے کے درمیان بچوں کی حوالگی اور اخراجات سے متعلق درخواست پر سماعت ملتوی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات کی تیاریاں : عمران خان نے مختلف اضلاع کے امیدواروں کیلئے انٹرویو شروع کردئیےلاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے مختلف اضلاع کے امیدواروں کیلئے انٹرویو شروع کردئیے۔ ان شاءاللہ تعالیٰ آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »