اہم تعیناتی کے وقت حکومت نے مارشل لا‌ء لگوانے کی کوشش کی، فواد چوہدری کا دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہم تعیناتی کے وقت حکومت نے مارشل لا‌ء لگوانے کی کوشش کی، فواد چوہدری کا دعویٰ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مطالبہ بالکل واضح ہے،الیکشن کرانے کیلئے تیار ہیں تو بیٹھ کر بات کرلیتے ہیں، پی ڈی ایم کہتی ہے ہم الیکشن کیلئے تیار نہیں تو ہمارے پاس کیا راستہ ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کیا کہ سادہ سے مطالبہ ہے الیکشن کی تاریخ کااعلان کردیں بیٹھ کربات کرلیتےہیں، حکومت الیکشن کی تاریخ کااعلان کرے،فریم ورک پربیٹھ کربات کرلیں گے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں باربارموجودہ حکومت کوشکست ہورہی ہے، یہ سمجھتے ہیں ابھی الیکشن کرائیں گے تو یہ اس میں کامیاب نہیں ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jhoota insan or jhoota channel

افسوس ، زاتی مفاد کو ترجیح دینا ، آج جو ملک کا حال ہے آس کی زمیداری فکس کرنے چاہیے ۔

Astagfirulah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

(ن) لیگ الیکشن سے بچنے کیلئے طویل عبوری حکومت چاہتی ہے: فوادمسلم لیگ (ن) نے چینج آف کمانڈ کے موقع پر مارشل لا لگوانے کی کوشش کی لیکن وہ اس میں ناکام ہوئے : پی ٹی آئی رہنما عبوری نہیں اسی اسمبلی کو مزید 2 سال کی وسعت دی جائے الیکشن 2024 کے مڈل میں کروائیں جائیں گئے انشاءاللہ۔ قرآن کے مطابق مجرم کبھی نہی چاہتے کہ قیامت آے اور انکے مظالم کا حساب ہو۔ اسی طرح ن لیگ اور اسکے اتحادی مجرم بھی کبھی نہی چاہتے کہ انکی حکومت ختم ہو اور عوام انکا احتساب کریں۔ 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فلوریڈا میں مسلم طلبہ سے ناروا سلوک پر خاتون ٹیچر برطرفمیڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹیچر نے نماز کے دوران شور کیا اور طلبہ کو جسمانی اذیت پہنچانے کی بھی کوشش کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: پنجاب میں ایک نیا گجرات ڈویژن اور چار نئے اضلاع بنائےگئے ہیںجولائی میں چوہدری پرویز الٰہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعد ان کی حکومت نے صوبہ پنجاب میں نئے ڈویژن اور اضلاع بنانے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ گجرات کو ڈویژن بنانے کا فیصلہ ایک اچھا فیصلہ ہے حافظ آباد کے عوام کے لیے تھوڑی سی مشکل ضرور ہے لیکن وہ بھی کم ہو جائے گی اس کے لئے حافظ آباد سے گجرات تک نیا روڈ بنایا جائے گا فیکٹ چیک: جیو نیوز ایک لفافہ چینل ہے جو مریم صفدر سے ہدایت لے کر کمپین چلاتا ہے۔۔ درست 😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مستعفی ممبران کی تنخواہیں معطل ہیں: فواد چوہدریپی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مستعفی ممبران کی تنخواہیں معطل ہیں، کسی ممبر کو تنخواہ نہیں مل رہی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: اسکول میں دوران نماز مسلم طلبہ سےناروا سلوک پرخاتون ٹیچر برطرفامریکی میڈیا کے مطابق خاتون ٹیچر نے مسلم طلبہ کی نماز کے دوران شور کیا اور انہیں جسمانی اذیت دینےکی بھی کوشش کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »