فلوریڈا میں مسلم طلبہ سے ناروا سلوک پر خاتون ٹیچر برطرف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹیچر نے نماز کے دوران شور کیا اور طلبہ کو جسمانی اذیت پہنچانے کی بھی کوشش کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

امرکی ریاست فلوریڈا کے ایک اسکول میں دوران نماز مسلم طلبہ سے ناروا سلوک پر خاتون ٹیچر کو برطرف کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹیچر نے مسلم طلبہ کی نماز کے دوران شور کیا اور جسمانی اذیت کی بھی کوشش کی۔اسکول انتظامیہ نے نسل پرستانہ رویے پر ٹیچر کو فوری طور پر برطرف کر دیا۔.

امرکی ریاست فلوریڈا کے ایک اسکول میں دوران نماز مسلم طلبہ سے ناروا سلوک پر خاتون ٹیچر کو برطرف کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹیچر نے مسلم طلبہ کی نماز کے دوران شور کیا اور جسمانی اذیت کی بھی کوشش کی۔اسکول انتظامیہ نے نسل پرستانہ رویے پر ٹیچر کو فوری طور پر برطرف کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواتین پر تشدد کے خاتمے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو ملکر کام کرنا ہوگا! - ایکسپریس اردودنیا میں ہر تین میں سے ایک خاتون تشدد کا شکار، پاکستان میں قانون سازی کے باوجود خواتین پر تشدد میں اضافہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو عمارت کی تیسری منزل سے دھکا دیکر قتل کر دیاملزم عادل اور مقتولہ کے درمیان ناراضگی تھی اور خاتون اپنے میکے میں رہ رہی تھی، ملزم میکے پہنچا اور جھگڑے پر خاتون کو تیسری منزل سے دھکا دے دیا، پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آلودہ ترین شہروں میں لاہورآج بھی پہلے نمبر پرفضائی آلودگی کے حوالے سے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا۔ Sad to see it that way.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں درختوں پر مکڑیوں کے جالے، سڑک غار نما بن گئیپاکستان میں سیلاب سے انسانوں کے ساتھ ساتھ درخت بھی متاثر ہے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں درختوں پر مکڑے کے جالے خوفناک منظر پیش کرنے لگے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون نے پالتو کتے کو بیگ میں ڈال کے اسکین مشین میں بھیج دیاامریکی ریاست وسکانسن کے ہوائی اڈے پر ایک خاتون نے کتے کو بیگ میں ڈال کر اسکین مشین میں بھیج دیا جسے دیکھ کر ائیرپورٹ کا عملہ بھی پریشان ہوگیا۔ 🤣👀🖕 یہ سلمان شوباز توُنہیں تھا بیگ میں۔😂😂 یہ کتا اب پاکستان پہنچ چکا ہے۔ 🐶😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ثقافت کلچر ڈےکے حوالے سے تقریب, لیگی سینئر نائب صدر عمرکوٹ کی خصوصی شرکتعمرکوٹ(سید ریحان شبیر)لال پبلک گرائمر سکول میں سندھ ثقافت کلچر ڈےکے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر وائس پریذیڈنٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »