صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل پی ٹی آئی کی سیاسی موت ثابت ہوگی، جے یو آئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل پی ٹی آئی کی سیاسی موت ثابت ہوگی، جے یو آئی JUI KPK Politics Aslamghauri

اسلم غوری نے کہا کہ نیازی اور تحریک انصاف حالت نزع میں ہیں، آخری ہچکیاں لے رہے ہیں، نیازی اپنے دور حکومت میں کوئی میگا پروجیکٹ تو نہیں کر سکا لیکن میگا کرپشن ضرور کی، کے پی میں پچھلی تمام حکومتوں سے زیادہ قرضے لئے گئے لیکن سرکاری ملازمین کو دینے کے لئے تنخواہیں نہیں۔

ترجمان جے یو آئی کا کہنا تھا کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے دعوے تو بہت ہیں لیکن مراعات اب تک لے رہے ہیں، نیازی کو مرکز میں اب تک رہنے دیا جاتا تو پاکستان کو دیوالیہ کر جاتا، جے یو آئی مرکز کی طرح کے پی کو بھی اس گند سے صاف کرے گی۔ اسلم غوری نے کہا کہ نیازی کا دعویٰ ہے کہ اس کے دور میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی جبکہ حقیقت یہ ہے کہ روزانہ اس کے کرپشن کے قصے سامنے آ رہے ہیں۔

ترجمان جے یو آئی کا کہنا تھا کہ گھڑی چور ایٹمی طاقت اونے پونے داموں فروخت کرنے سے بھی باز نہ آتا، کل کو کہتا کہ میں وزیر اعظم تھا ایٹمی طاقت فروخت کر دی تو کیا ہوا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Enn ki cheekien bta rhi han k ye ktnay darray hoe han

🤪🤪ڈیزل نے فیر وی پرائم منسٹر نئیں بننا یا زرداری کے تلوے چاٹے گا یا نواز شریف کے یا پھر جو باییڈن کے

یہ اپنی موت خود آپ ہی مریں گے عمران خان کے ساتھ قوم کھڑی ہے

یہ وہ کہہ رہا ہے جن کی سیاسی موت ہو چکی ، ہر الیکشن بری طرح ہارے ہیں عوام ان مذہب فروش جماعت کو پہچان چکے ، اسی لئے مسترد ہو چکے ۔ ٹی وی پہ فضول ڈینگیں مارتے ہیں عوام میں جانے کے قابل نہیں رہے ۔

خیمہ چور منافق کے حواری

اور 30٪ کی مہنگائی پی ڈی ایم کا انتم سنسکار ثابت ہوگی۔۔

پھر تو pdm کو خوش ہونا چاہیے

تو اور آپ کو کیا چاہیے ؟

Why this worries you! Let it be, you will win without fight. Bhai wake up khan taught you all what politics is actually otherwise ap log tou g hazrori he krna janty ho apne aqaon ki

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی اسمبلیوں کی تحلیل پر قانونی مشاورت مکملپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اسمبلیوں کی تحلیل پر قانونی مشاورت مکمل کر لی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور پختونخوا اسمبلی 23 دسمبر کو تحلیل کیے جانے کا امکانپی ٹی آئی کی سینیئر لیڈر شپ 23 مارچ سے پہلے انتخابات کی خواہاں ہے آج کے تقریر اور پچھلے پانچ سے چھ ماہ کے تقریری چلائے اور آپ سنے عمران خان صاحب آپ خودھی شرم سے مرجھائے گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان سمیت پی ٹی آئی اراکین استعفوں کی تصدیق کیلیے اسپیکر کے سامنے پیش ہوں گے - ایکسپریس اردوہمارے تمام 125 اراکین استعفوں کی تصدیق کیلیے قومی اسمبلی جائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

(ن) لیگ الیکشن سے بچنے کیلئے طویل عبوری حکومت چاہتی ہے: فوادمسلم لیگ (ن) نے چینج آف کمانڈ کے موقع پر مارشل لا لگوانے کی کوشش کی لیکن وہ اس میں ناکام ہوئے : پی ٹی آئی رہنما عبوری نہیں اسی اسمبلی کو مزید 2 سال کی وسعت دی جائے الیکشن 2024 کے مڈل میں کروائیں جائیں گئے انشاءاللہ۔ قرآن کے مطابق مجرم کبھی نہی چاہتے کہ قیامت آے اور انکے مظالم کا حساب ہو۔ اسی طرح ن لیگ اور اسکے اتحادی مجرم بھی کبھی نہی چاہتے کہ انکی حکومت ختم ہو اور عوام انکا احتساب کریں۔ 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل کیس: سپیشل جے آئی ٹی کی پمز ہسپتال کی ٹیم سے پوچھ گچھاسلام آباد: (دنیا نیوز) ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی سپیشل جے آئی ٹی کا پانچواں اجلاس ہوا۔ جس میں پمز ہسپتال کی ٹیم سے پوچھ گچھ کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مستعفی ممبران کی تنخواہیں معطل ہیں: فواد چوہدریپی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مستعفی ممبران کی تنخواہیں معطل ہیں، کسی ممبر کو تنخواہ نہیں مل رہی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »