وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، ڈالرز ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے فرق کو کم کرنے کی ہدایت کی: ذرائع

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا بھی فیصلہ کیا گیا— فوٹو:فائلذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم کو موجودہ معاشی صورتحال پر بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ ملک ڈیفالٹ نہیں کررہا اور پاکستان کے ڈیفالٹ کرنے کی افواہیں گمراہ کن ہیں۔

اجلاس میں ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا اور وزیراعظم نے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے فرق کو کم کرنے کی ہدایت کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وزیر خزانہ کو معیشت سے متعلق حقائق سامنے لانے کی ہدایت کی جس کے بعد وزیر خزانہ جلد معیشت پر بیک گراؤنڈ بریفنگ دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

They are all around you in your house

گھر سے شروع ہو جاو

اب جب ڈالر باہر بھیج چکے ۔تب یہ تماشہ۔ سب گھڑی اپنی بنڈ پر باندھ لو۔جیو پالتو

People hold for good value.

مہنگائی. مارچ دے مامے. پہلاں اپنے زخیرے کڈو

صرف اندرون ملک یا بیرون ملک بھی؟

سب سے پہلے تم اپنے آپ پے اور اپنے سہولت کاروں پے کاروائی کرو کیونکہ تم لوگوں ہی نے ذخیرہ کیا ہے ڈالر تم لوگوں کے وجہ سے ہے مہنگائی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا اسمبلیوں کی تحلیل اور قومی اسمبلی سے استعفوں سے متعلق بڑا فیصلہلاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیاا۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا.وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا. Pakistan PMLNGovt PDM CabinetMeeting PMShehbazSharif CMShehbaz PakPMO Marriyum_A pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک اور اہم عہدہ متعارف کر ادیاڈائریکٹر آف کرکٹ کا عہدہ لانے کا فیصلہ بورڈ کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے ہو نے والے اجلاس میں کیا گیا رمیز راجہ کو اپنے کسی رشتہ دار کو لگانا ہوگا لازمی Pesa hi buht ha. No quality but over staffing. Why needed? Deliverable disappointed. TheRealPCB babarazam258 Inzamam08 iramizraja پہلے تھوڑے حرامخور جمع کئیے ہیں کیا.. چئیرمین سے لیکر چیف سیلیکٹر تک اور کوچنگ سٹاف سے لیکر کھلاڑیوں تک..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈونیشیا کا سیلاب زدگان کیلئے پاکستان کو 10 لاکھ ڈالرز عطیہ کرنے کا فیصلہاسلام آباد: ( دنیا نیوز ) انڈونیشیا نے سیلاب زدگان کی مدد کے لئے پاکستان کو 10 لاکھ ڈالرز عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کس کی جیب میں جائیں گے Indonesia Ki Government Se Apeal Hai . Pakistan Govt Sindh Govt Chor Lotere Dakon Ki Sarkar Hai . Is Liye Khud Hatho Se Imdad Awam Ko De
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثے نیب کا رانا ثناء اللہ کے خلاف انکوائری بند کرنے کا فیصلہ03:02 PM, 13 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : نیب لاہور نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایک بار پھر نیازی کا موں کالا یہ تو ہونا ہی تھا جس نے بھی اس ملک کو لوٹا اللّه پاک اسے تباہ و برباد کرے اور حرام کی موت دے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی اسموگ کی پاکستان منتقلی کا معاملہ سارک اجلاس میں اٹھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبھارت سے ہوا یہاں آتی ہے جس کی وجہ سے لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر ہے، پنجاب حکومت نے وزارت خارجہ کو تفصیلات دے دیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »