وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا.

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا. Pakistan PMLNGovt PDM CabinetMeeting PMShehbazSharif CMShehbaz PakPMO Marriyum_A pmln_org GovtofPakistan

اجلاس میں 3نکاتی ایجنڈے پر غور ہو گا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ ریکوڈک منصوبہ کی تعمیر سے متعلق معاہدے کی منظوری دے گی جبکہ پیٹرولیم ڈویژن ریکوڈک منصوبے پر کابینہ کو بریفنگ دے گی۔ وفاقی کابینہ ریکوڈک

منصوبے پرریگولیٹری منظوریاں بھی دے گی۔ وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 11 دسمبرکے فیصلوں کی توثیق کرے گی جبکہ ای سی سی میں ریکوڈک منصوبے سے متعلق وفاقی حکومت اور بلوچستان حکومت کے فنڈنگ پلان کی منظوری دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیاوزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا PMShehbazSharif PMLN FederalCabinet MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کو زرعی صوبہ ہونے کے ناطے گندم کی پیداوار میں خود کفیل ہونے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں: وزیراعلیٰ پنجابپنجاب کو زرعی صوبہ ہونے کے ناطے گندم کی پیداوار میں خود کفیل ہونے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab ChParvezElahi Wheat CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا اسمبلیوں کی تحلیل اور قومی اسمبلی سے استعفوں سے متعلق بڑا فیصلہلاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیاا۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشکل معاشی صورت حال وزیر اعظم آج اہم نیوز کانفرنس کریں گے12:34 PM, 12 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف آج شام 4 بجے   اہم نیوز کانفرنس کریں گے  ۔وزیراعظم ملکی صورتحال ،مشکل Choor bagarit qumi mujram
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس کچھ دیر بعد08:51 AM, 13 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آ باد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا۔  ذرائع کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »