وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر سپریم کورٹ کو اسٹے آرڈر دینا چاہیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر سپریم کورٹ کو اسٹے آرڈر دینا چاہیے arynewsurdu

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں صرف ایک ہی کام ہورہا ہے کہ حمزہ شہباز کسی طرح خود کو وزیراعلیٰ بنادے، سپریم کورٹ سے اپیل ہے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں اسٹے دینا چاہیے۔

عمران خان نے کہا کہ عدالت نے مان لیا حمزہ شہباز کا انتخاب غیرآئینی تھا تو آج وزیراعلیٰ کیسے ہے؟، عدالتی فیصلے کے بعدحمزہ شہباز کس قانون کے تحت وزیراعلیٰ رہ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شریف خاندان جو بھی کام کرتا ہے اس میں دونمبری کرتا ہے، کاروبار ہو یا الیکشن اس میں دونمبری شریف خاندان کا وطیرہ رہا ہے، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کردار بھی متنازع ہے عدالت میں جاچکے ہیں، حمزہ شہباز اور ڈپٹی اسپیکر کے ماتحت الیکشن مزید بحران پیدا کریگا۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عدالت گئے، ای سی کے فیصلے کو مسترد کیا گیا، الیکشن کمیشن نے ابھی تک 5 مخصوص نشستوں کو نوٹیفائی نہیں کیا، 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب ہورہا ہے وہ بھی ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یوتھیا : پائین میٹھائی واپس لے لو دوکاندار : Absolutely NoT

جنہوں نے فیصلہ دلوایا وہ اسٹے لینے دیں گے

خان صاحب آپ لسٹ بنا لیں سپریم کورٹ سے جو جو کچھ آپ کو چاہیے

NafeesRoshana آنے والے کل انتخاب کا حکم دے کر فیصلہ شہزادہ سلیم کے حق میں آج ہی کر دیا گیا وہی وزیراعلیٰ رہیں گے

Follow me from Kashmir srinagar love pti and ik

Supreme court bhi Mili hovi hai rejhem change main koi faida nahi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب : 25 منحرف ارکان کے ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کرانے کا حکملاہور: لاہورہائی کورٹ نے 25 منحرف ارکان کے ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کرانے کا حکم دے دیا اور کہا 25منحرف ووٹ نکال کر اکثریت نہ ملی لعنت ککڑی 😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور ق لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلانلاہور : تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ کے حکم پر وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی اجلاس کا شیڈول جاریاسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس یکم جولائی کو شام 4 بجے شروع ہوگا Good نون لیگ نے جو تاریخی مہنگائی کی ھے۔ انشاء اللہ ان کا آخری دور ثابت ہو گا۔ اور پاکستان کی باشعور عوام اپنے ووٹ سے ان کو نکال باہر کریں گے۔ اللہ پاک ان نا اہل نالالق حکمرانوں سے پاکستان کو محفوظ فرمائے آمین۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے الیکشن شیڈول جاریلاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد وزارت اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے الیکشن کا شیڈول اور ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آج متوقعلاہورہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے حلف کیخلاف اہم کیس پر سماعت شروع ہو گئی۔گزشتہ سماعت میں عدالت نے کہا کہ پچیس ووٹ نکال کردوبارہ پولنگ کی صورت میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کر لیں وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کالعدم قرارلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف کے انتخاب کو کالعدم قرار دیدیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »