وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب : 25 منحرف ارکان کے ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کرانے کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب : 25 منحرف ارکان کے ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کرانے کا حکم arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ نے یکم جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن دوبارہ کرانے کاحکم دیتے ہوئے کہاکہ گورنر پنجاب یکم جولائی کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کریں۔

عدالت کا کہنا تھا کہ 25منحرف ووٹ نکال کر اکثریت نہ ملی تو حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے تاہم حمزہ شہباز نے جو بھی اقدامات اٹھائے ہیں وہ کالعدم نہیں ہوں گے۔ 5رکنی بینچ میں شامل جج جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے اختلافی نوٹ میں کہا حمزہ شہباز کے انتخاب کا30 اپریل کا نوٹی فیکیشن کالعدم قرار دیا جاتا ہے ، عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ کے طور پر بحال کیا جاتا ہے، عثمان بزدار فوری طور پر آفس کا چارج سنبھالیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ظہور الہی پیلس کے باھر کھڑے ایک جامن فروش اور چھلی والے پٹھان کی باوثوق پکی مخبری کے مطابق ۔۔۔ سپریم کورٹ کی کال کے فوری بعد پرویز الہی کو قریبی اسٹور سے پائیوڈین، سادہ پٹیوں کے رول اور بد دعاوں کی کتاب خریدنے جاتے ھوئے دیکھا گیا ھے ۔۔۔! باقی اللہ دیاں اللہ ای جانے! 🤣🤣🤣🤣

یہ اللہ غارت فرما اسے

فیصلہ انگلش میں تھا اوریوتھیئے جاھل جلول اک سطرسنتےھی اک ھنگامہ برپاکردیا کوئی بولاپی ٹی آئی کی فتح ثابت ھوئی کوئی بولاآج امپورٹڈکی رسوائی ھوئی آگیا تفصیل سےجب فیصلہ بازارمیں ٹرانسلیشن جب کرایاتوھوئےنادم بہت اب سناھےجارھےھیں بھاگ کرسپریم کورٹ زلت و شرمندگی جنکا مقدرھوگئی 🤣🤣🤣

کل ککڑی کو دوبارہ وزیراعلیٰ بنا دیا جائے گا پھر 6 ماہ تک اس کو نہیں ہٹایا جا سکے گا چاہئے ضمنی الیکشن جیت ہی کیوں نا جائیں ۔ اس ملک پے کرپٹ ترین جرنلز کا قبضہ ہے

ARYNEWSOFFICIAL Aisay dastoor ko subh e be noor ko Mai nahi maanta امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Adalto ney awam ko ch...tya smja hoa h.. jb kl k kl hi dobara counting krwani h or by elections k result ka w8 hi ni krna or na hi 5 maksoos seats notify krni h tu phr yeh drama kio bnaya h wesay hi kukri ko CM rehny dety.. khanzeer log adaro me bethy h

یہ عوام کو صرف لولی پوپ دیا ہے وزیراعلی یہی ککڑی رہے گی

😂😂😂

لعنت ککڑی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے کا فیصلہ پارٹی اور قیادت کا ہوگا، اسحاق ڈاراگلے ماہ پاکستان واپسی کا ارادہ تقریباً کنفرم ہے، واپسی کی تیاری کر رہا ہوں، اسحاق ڈار تفصیلات جانیے: DailyJang IshaqDar PMLN کنفرم نھیں آئے گا اشتہاری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

2؍ طیاروں کا کروڑوں کا کرایہ، پی آئی اے کو زبردست نقصان کا سامناقومی ایئرلائن یہ طیارے استعمال نہیں کر رہی لیکن اس کے باوجود ہر ماہ ان کا 2؍ لاکھ 95؍ ہزار ڈالرز کرایہ ادا کر رہی ہے۔ Dailyjang Ada kar rahi hai na? Ya jaebon me..! کیا ہدایت الله خان ہڑتال کرو کر درست نہیں کر سکتے۔ مگر وہ سویلین شرافت کو پرموٹ کیوں کرینگے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا کل وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن کرانے کا حکم02:14 PM, 30 Jun, 2022, اہم خبریں, بریکنگ نیوز, علاقائی, پنجاب, لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءحمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور، منحرف ارکان کے ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کا حکمہم پریزائیڈنگ افسرکےنوٹیفکیشن کوکالعدم کرنے کا بھی نہیں کہہ سکتے،عدالت مزید جانیے: GeoNews HamzaShehbaz
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگلش کپتان مورگن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاانگلش کپتان مورگن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا arynewsurdu The ideal person❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے افغانستان کے ٹرانسپورٹرز کا ویزا سے متعلق سب سے بڑامسئلہ حل کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی کابینہ نے افغان ٹرانسپورٹرز کو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزا دینے کی منظوری دیدی ہے ، فیصلے سے وسط ایشیاء، افغانستان میں تجارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »